خیبرپختونخوا میں 349ڈینگی کیسز فعال، 21 صحت یاب

 صوبے میں ڈینگی کے فعال کیسز 390 ہیں جن میں صرف 21 اسپتال میں داخل ہیں۔ صوبے میں اب تک ڈینگی کے 1002 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اب تک ڈینگی میں مبتلا 612 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں 98 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے۔ اب تک پشاور سے 286 اور ایبٹ آباد ...

Khyber Pakhtunkhwa: Food Safety and Halal Food Authority is continuing its operations across the province

خیبرپختونخوا: فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی صوبہ بھر میں کاروائیاں جاری

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ضلع پشاور،مردان ،خیبر اور ملاکنڈ میں خوراک سے وابستہ کاروباروں کے معائنے کیے. چارسدہ روڈ پشاور پر حفظانِ صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر ایک پاپس یونٹ سیل، مزید قانونی کارروائی کا آغاز. فوڈ سیفٹی ٹیم مردان کا بھی خواجہ گنج، تخت بھائی ...

147 fake candidates arrested for forgery in police recruitment written exam

پولیس بھرتی کے تحریری امتحان میں جعل سازی کرنے پر 147 جعلی امیدواران گرفتار

 خیبر پختونخوا پولیس میں بھرتی کے لئے منعقد ہونے والے تحریری امتحان میں سینکڑوں جعلی امیدوارن گرفتار کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس بھرتی کے لئےایٹا کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحان میں 46000 امیدواران نے کاغذات جمع کیے ۔ پہلے مرحلے میں امیدوا ...

Peshawar BRT express routes fare hike announcement

پشاور بی آر ٹی کے ایکسپریس روٹس کے کرایوں میں اضافے کا اعلان

خیبر پختونخوا اربن موبلیٹی اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق مکسڈ ٹریفک روڈ پر چلنے والے ایکسپریس سروس کا کرایہ فلیٹ 55 روپے مقرر۔ کرایے میں اضافہ طویل فاصلے کے مسافروں کو بہتر سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ آغاز سے ہی ایکسپریس سروس ...

Police anti-rights squad conducting mock exercise in Police Line Dir Balaپولیس

پولیس لائن دیر بالا میں پولیس اینٹی رائٹ سکواڈ کا موک ایکسرسائز کا انعقاد

 انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اختر حیات خان، ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ عرفان اللہ خان کے احکامات کی روشنی اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا ظفر احمد خان کی خصوصی ہدایت پر پولیس لائن دیر بالا میں مجمع خلاف قانون کو منتشر کرنے کیلئے موک ایکسرسائز کا ...

پاک فوج تعاون سے وزیرستان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور ساؤتھ کے تعاون سے وزیرستان سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد امن کی روشنیوں میں ، جنوبی وزیرستان کے کھیلوں کے میدان سجنے جا رہے ایک بار پھر۔ جنوبی وزیرستان میں پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا ساؤتھ کے تعاون سے ...

Inauguration of Professor Dr. Arshad Javed Academic Block in Khyber Medical University

خیبر میڈیکل یونیورسٹی میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید ایکیڈیمک بلاک کا افتتاح

خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو ) پشاور میں پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید ایکیڈیمک بلاک کا افتتاح کردیا گیا۔ یہ افتتاح کے ایم یو کے سابق وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ارشد جاوید نے اپنی بیٹی ڈاکٹر زینب جاوید کے ہمراہ کیا جو اس موقع پر مہمان خصوصی تھے جبکہ اس ...

Mardan: Conducting weekly counseling sessions for personnel in police lines

مردان: پولیس لائنز میں اہلکاروں کیلئے ہفتہ وار کونسلنگ سیشن کا انعقاد

مردان: ایس پی ہیڈ کوارٹر مردان رضوان حبیب کی زیر نگرانی آج پولیس اہلکاروں کیلئے کونسلنگ سیشن منعقد ہوا۔ اس سیشن میں ایلیٹ فورس، ریپڈ ریسپانس فورس، ڈی اے آر اور دیگر پولیس افسران اور اہلکاروں نے شرکت کی۔ پولیس اہلکاروں کو اس کونسلنگ سیشن میں ڈسپلن کی ...

Abbottabad: Education Board has released the schedule of FA, FSC Annual Second Exams 2024.

ایبٹ آباد: تعلیمی بورڈ نے ایف اے،ایف ایس سی کے سالانہ دوئم امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

ایبٹ آبادبورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) ایبٹ آبادکی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن میں ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ (ایچ ایس ایس سی) پارٹ-I اور پارٹ-II کے سالانہ دوم امتحانات 2024 کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جو کہ جمعرات، 14 نومبر 202 ...

Bajaur: Frontier Corps North's "Aman" Cricket League concludes

باجوڑ: فرنٹیئر کور نارتھ کے زیرانتظام “امن” کرکٹ لیگ اختتام پذیر

باجوڑ کی تحصیل ناوگئ میں فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا نارتھ کے زیرانتظام "امن" کرکٹ لیگ کا اختتام ہو گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں باجوڑ کی 32 ٹیمموں (352) نے حصہ لیا۔ فائنل میچ گڈو ٹائگرز اور پی اے ایلون کے درمیان کھیلا گیا جو پی اے ایلون نے جیت لیا اور چیمپئن ٹ ...