پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ۔ رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں آئی ٹی برآمدات کی ترسیلات 286 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے مطابق گزشتہ مالی سال جولائی کے مقابلے میں رواں مالی سال آئی ٹی برآمدات میں 33.64 فی صد اضا ...
راشد منہاس شہید کا 53 واں یوم شہادت آج منایا گیا
وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ آفیسر نشان حیدر شہید راشد منہاس کا آج 53 واں یوم شہادت منایا جارہا ہے، پاک فضائیہ کے اس نوجوان نے ملکی دفاع کی ایسی داستان رقم کی جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔20 اگست 1971 کو راشد منہاس نے تربیتی پر ...
پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ کیلئے کرایوں میں بڑی کمی کردی
قومی ائیر لائن پی آئی اے نے کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔کراچی سے جدہ اور مدینہ منورہ کے لیے یکطرفہ کرایہ ٹیکس سمیت 56 ہزار روپے ہوگا اور اس فیصلے کااطلاق فوری ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے جدہ ...
پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تربیتی لانچنگ کا مقصدتربیت، تکنیکی پیرا میٹرزکاجائزہ لینا تھا۔ جب کہ اسٹریٹجک پلانزڈویژن، آرمی اسٹریٹجک ...
حالیہ مون سون بارشوں کے دوران 64افراد جاں بحق،112زخمی
پی ڈی ایم اے کی جانب سے گزشتہ ماہ یکم جولائی سے شروع ہو نے والی مون سون بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث اب تک کی جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری۔ حالیہ بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں یکم جولائی سے اب تک کے دوران 64 افراد جانبحق جبکہ 112 افراد ز ...
مہمند: ہلال احمر کے زیراہتمام ایک روزہ آگاہی سیمینارکا انعقاد
ضلع مہمند نے مہمندپریس کلب کے صحافیوں کو ہلال احمر کے بنیادی اصول اورمقاصد سے آگاہ کیا۔ہلال احمر ضلع مہمند کے آفیسر امجدخان اور ٹرینر بہلول نے صحافیوں کو ٹریننگ دی۔انہوں نے صحافیوں کو ہلال احمر کے بنیادی اصول اور مقاصد سے اگاہ کرتے ہوئے بتایا۔کہ د ...
مردان: فریش واٹر ایکشن نیٹ ورک پاکستان کے زیر اہتمام مباحثےکا انعقاد
مردان فریش واٹر ایکشن نیٹ ورک ساؤتھ ایشیاء پاکستان فانسانے مردان میں ایک اہم مباحثے کا انعقاد کیا۔ جس میں انسانی فضلے کی مو ثر صفائی کیلئے وسائل مختص کرنے پر توجہ دی گئی۔ تقریب کی صدارت سٹی میئر مردان حمایت اللہ مایار نے کی اوراس میں سٹی کونسل کے ...
ایبٹ آباد حویلیاں میں سپورٹس گالا اختتام پذیر
سپورٹس گا لا کی اختتا می تقریب سے خطا ب کرتے ہو ئے ممتاز سیاسی سماجی شخصیت سردار ماجدگل خان نے کہا منشیات سے پاک صحت مند معاشرے کا قیام ضروری ہے۔ نوجوان اپنے علاقائی کھیلوں کے فروغ کیلئے میدان عمل میں آئیں تقریب کے مہمان خصو صی ممتاز سیاسی سماجی شخصی ...
آرمی چیف کی جانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
راولپنڈی اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کی طرف سے جی ایچ کیو میں آج خصوصی تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور اہلخانہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کل جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپن ...
قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پہلے سپورٹس کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد
جشن آزادی کی مناسبت سے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پہلے سپورٹس کلائمبنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل وامورنوجوانان سید فخر جہان تھے۔مشیر کھیل نے مقابلے دیکھے، کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا ...








