خیبرپختونخوا میں3 جولائی سے7 جولائی تک مون سون بارشوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ اس دوران خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں گرج چمک اور شدید بارشوں کا خدشہ جبکہ نشیبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور سیلاب کا امکان ہے۔سیاح ...
سپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن کے مو قع پر تقریب کا انعقاد
سپورٹس جرنلسٹس کے عالمی دن اور سپورٹس جرنلسٹس کی عالمی تنظیم اے آئی پی ایس کی 100 ویں سالگرہ ایبٹ آباد میں انتہائی جوش و خروش سے منائی گئی۔اور ریلی بھی نکالی گئی۔منعقدہ پروقار تقریب میں صدر ڈسٹرکٹ بار ایبٹ آباد عاطف علی جدون ایڈووکیٹ ،سابق ڈی جی سپو ...
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا جمرود سب جیل کا دورہ
تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم کا دورہ کیا۔ جمرود جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار خان بھی موجود تھے ۔ چیف جسٹس نے جمرود جیل عملے کی کارکردگی کو سراہا اور جیل سپرنٹنڈنٹ شہریار خان کو مزید بہتری کیلئے حکم دیا ۔دورے کے دوران چیف جسٹس ...
ویمن یونیورسٹی صوابی کی ادارہ جاتی کارکردگی کا جائزہ اجلاس
ویمن یونیورسٹی صوابی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل نے یونیورسٹی کے ادارہ جاتی کارکردگی اور بہتری کے جائزےکی کامیابی سے میزبانی کی۔ یہ جائزہ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کے نئے معیاری فریم ورک (PSG-2023) کے تحت کیا گیا۔جائزے میں اندرونی اور بیرونی معزز مبص ...
ریسکیو 1122 کا الخدمت رضاکاروں کے لیے تربیتی پروگرام
تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 چارسدہ اور الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کیلئے یزاسٹر مینجمنٹ ٹریننگ پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پروگرام کا مقصد ہنگامی حالات میں مقامی افراد کی صلاحیتوں ک ...
گورنر خیبرپختونخوا کا تاجکستان میں ایوسٹوصنعتی گروپ کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
گروپ ڈائریکٹر سرمایہ کاری بیجن اذونو نے گورنر خیبرپختونخوا کو ایسوسٹو انڈسٹریز کے مختلف حصوں کے با رے میں بریفنگ دی۔مذکورہ گروپ بیورجز، بینکنگ، میٹ ، بس مینوفیکچرنگ ، ہاؤس ہولڈ اپلائنسز اور انٹرنیٹ کی فراہمی سمیت متعدد شعبہ جات میں کام کر رہا ہے۔ ...
اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق کیپٹو پاورپلانٹس کیلئے یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں 250 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کیا گیا ہے۔اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق گھری ...
وزیر اعظم پاکستان کا پاک فوج کو خراج تحسین
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پاک فوج کے افسران و جوانوں کی پذیرائی کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں بشمول خطرناک و ان ...
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 2 سے 7 جولائی کو بارش اور تیز ہواؤں کی پیشنگوئی
محکمہ موسمیات نے 2جولائ سے 7 جولائی کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق، بحیرہ عرب سے نم ہوائیں پاکستان کے بالائی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں اور منگل کو ان کے مزید مضبوط ہونے کی توقع ہے۔ ایک کمزور مغربی لہر کا ٹرف منگل کو ...
عزم استحکام آپریشن: ضلع مہمند انتظامیہ و قومی مشران کا گرینڈ
قبائلی ضلع مہمند عزم استحکام آپریشن کے حوالے سے انتظامیہ و قومی مشران کا گرینڈ مشترکہ جرگہ انعقاد کیا گیا۔ بعض لوگ افواہیں پھیلاکر ان کو غلط رنگ دیتے ہیں جو کہ وہ شرپسندوں کے ایجنڈے کو پورا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ اپریشن میں نہ کوئی بمباری نہ نقل مکان ...









