Female festival held at Karak Government Postgraduate College

کرک گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں فیمیل فیسٹیول کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کرک اور ضلعی یوتھ آفس کرک کے مشترکہ تعاون سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کرک میں فیمیل سٹوڈنٹس کے لئے کوکِنگ فیسٹیول کا شاندار انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر کے مختلف کالجز سے تعلق رکھنے والی طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ ...

Lakky Marwat: One-month e-commerce and digital skills program concludes

لکی مروت: ایک ماہ ای کامرس اور ڈیجیٹل اسکلز پروگرام اختتام پزیر

ضلع لکی مروت میں محکمہ اُمورِ نوجوانان کے زیرِ اہتمام ایک ماہہ ای کامرس اور ڈیجیٹل اسکلز پروگرام آج اختتام پزیرہوا۔ اس تقریب کے مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت اسد اور سردار بہرام تھے۔ پروگرام میں نوجوانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اسسٹ ...

Lower Dir: First Seerat-un-Nabi (PBUH) conference successfully held at Jamia Haqqania

دیر لوئر: جامعہ حقانیہ میں پہلی بار سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا کامیاب انعقاد

جامعہ حقانیہ و مسجد عمر محلہ باور خیل گاونی بالا میں پہلی بار سیرت النبی ﷺ کانفرنس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں اہلِ علاقہ سمیت مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی۔ اس پاکیزہ محفل کا مقصد صرف ...

Local News

خیبر پختونخوا میں سردی اور دھند کے باعث اسکولوں کا نیا اوقات کار جاری

پشاور: خیبر پختونخوا میں سرد موسم اور دھند کی شدت کے پیش نظر صوبائی حکومت نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے نیا اوقات کار جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی میں اسکول صبح 9 بجے کھلیں گے۔ جاری کردہ شیڈول میں بتایا ...

Demining in KP

قبائلی اضلاع میں فوج کا بارودی سرنگوں کے خاتمے کا آپریشن جاری

پشاور: خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پاک فوج کی جانب سے بارودی سرنگوں اور بارودی مواد کے مکمل خاتمے کے لیے جاری آپریشن میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق فوج کے بہادر جوان جانوں پر کھیل کر پہاڑی اور دشوار گزار علاقوں کو بارودی سرن ...

Local News

میرانشاہ میں پاک فوج کی زیرِ نگرانی ملک و مشران کا اہم جرگہ

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی زیرِ انتظام ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کا اہم جرگہ میرانشاہ میں منعقد ہوا، جس میں قبائلی رہنماؤں، عمائدین اور سیکیورٹی حکام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ جرگے میں آمد پر جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ ...

FC KP North

فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ نے نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے، انہیں مثبت اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب مائل کرنے اور باہمی اعتماد و ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے سوات کے تاریخی اور دل کش علاقے کانجو میں ایک شاندار یوتھ کنونشن کا اہتمام کیا۔ اس تق ...

Full Contact Karate Course in Peshawar

پشاور میں آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ریفری کورس

پشاور (سپورٹس رپورٹر): آل خیبرپختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے ریفری کورس آج بروز جمعہ 21 نومبر دوپہر دو بجے ہیڈ کوارٹر گل بہار پشاور میں منعقد ہوگا۔ پاکستان فل کنٹکٹ کراٹے فیڈریشن خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ہونے والے اس کورس میں صوبے بھر سے سینئر کوچز اور کھل ...

Ihsaas Rerhiban Bill

ریڑھی بانوں کے تحفظ کے لیے ’احساس ریڑھی بان بل 2025‘ تیار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی پہلی اسٹریٹ اکانومی قانون سازی کی تیاری مکمل کرلی ہے اور احساس ریڑھی بان روزگار تحفظ بل 2025 کو کابینہ منظوری کے لیے بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہ بل صوبے میں 1.4 لاکھ سے زائد ر ...

News

کامسیٹس یونیورسٹی میں قومی یکجہتی کے فروغ بارے سیمینار

ایبٹ آباد: ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کیمپس میں قومی یکجہتی اور معاشرتی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے "Unity Through Diversification" کے عنوان سے خصوصی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ...