ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے وزیر اعظم یوتھ پروگرام خیبر پختونخوا ہینڈ بال صوبائی لیگ میں پشاور، مردان اور بنوں ریجن کی کامیابی، یونیورسٹی گراؤنڈ پر جاری صوبائی ہینڈ بال لیگ میں گزشتہ روزچار می ...
خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمزکی تقریب اختتام پذیر
پشاور میں جاری مختلف صلاحیتوں کے حامل افراد کیلئے منعقدہ سپورٹس فیسٹیول پروقار تقریب میں اختتام پذیر ۔ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں آخری روز پست قامت کھلاڑیوں کا کرکٹ فائنل میچ پشاور زلمی نے جیت لیا فائنل میں کرک ٹایگرز کو 65 رنز سے شکست دی او ...
انٹر مدارس گیمز، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انٹرمدارس گیمزبنوں ریجن نے جیت لی۔ بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ سوات نے دوسری اور ڈی آئی خان تیسرے نمبر پر رہی۔ طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں انٹر مدارس گیمز کے سلسلے م ...
سربراہ پاک بحریہ کا چین کی پیپلز لبریشن آرمی نیوی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
سربراہ پاک بحریہ کی چین کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل ہو ژونگ منگ سے ملاقات میں دوطرفہ بحری تعاون اور علاقائی میری ٹائم سکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال ۔ نیول چیف نے میری ٹائم سکیورٹی پٹرول کے ذریعے علاقائی میری ٹائم امن و استحکام کیلئے پاک بحریہ کے کرد ...
ایبٹ آباد: ٹریفک قوانین سے آگائی کے متعلق سیمینار کا انعقاد
برائٹ ہال ایجوکیشن سسٹم منڈیاں میں ٹریفک قوانین سے آگائی کے متعلق سیمینار کا انعقاد۔ٹریفک آگائی سیمینار میں ٹریفک قوانین سے آگائی دینے کے ساتھ ساتھ طلباہ و طالبات کو سڑک پر پیدل چلنے کے اصولوں سے متعلق آگائی بھی فرہائم کی گئی۔تفصیلات ڈی پی او ایبٹ آب ...
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جارہا ہے
آزادی صحافت کا عالمی دن ہر سال 3 مئی کو منایا جاتا ہے تاکہ ایک آزاد، خود مختار اور تکثیری میڈیا کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کیا جا سکے۔ یہ ایک دن ہے: میڈیا کو ان کی آزادی پر حملوں سے بچائیں اور ان صحافیوں کو خراج تحسین پیش کریں۔ جنہوں نے اپنے پیش ...
پاک فوج نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک جدید آپریشن روم کا افتتاح کر دیا
پاک فوج نے سنٹرل پولیس آفس پشاور میں ایک جدید آپریشن روم کا افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں کور کمانڈر نے شرکت کی ۔ فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان باہمی تعاون کی کوششوں میں ایک سنگ میل ثابت ہوئی۔ جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس آپری ...
شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاورمیں دختران پاکستان سیمینارکا انعقاد
معاشرے سے انتہاء پسندی کے خاتمہ ،امن، برداشت اور رواداری کے فروغ میں تعلیم یافتہ خواتین کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ان خیالات کا اظہار سنٹر آف ایکسیلنس آن کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم خیبرپختونخوا (سی ای سی ای ای) کے سینیئر منیجر ڈاکٹر عرفان خان ...
چترال قاقلشت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی ہدایات کی روشنی میں اپر چترال میں واقع قاقلشت میڈوز (سبزہ زاروں) میں تین روزہ جشن قاقلشت فیسٹیول کا آغاز ہوگیا۔ فیسٹیول میں فٹبال، کرکٹ، والی بال، رسہ کشی، بڈی دیک، نشانہ ب ...
خصوصی افراد سپورٹس فیسٹیول حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع
ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خصوصی صلاحیتوں کے حامل بچوں کیلئے منعقدہ سپورٹس ایونٹ حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں جاری ہے۔ جس میں گزشتہ روز مختلف کیٹگریز کے مقابلے منعقد ہوئے۔ سٹیڈنگ کرکٹ میں فاٹا نے پشاور بلیو کو ایک دلچسپ ...









