وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ ہوگا۔ وفاقی وزارت تعلیم کے زیرانتظام تعلیمی ایمرجنسی نفاذ کی کانفرنس کل ہو گی۔تعلیمی بجٹ کو بھی صفر اعشاریہ پانچ ...
الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر
الکبیر آل پاکستان انٹر کلب کراٹے چمپئن شپ کے سلسلے میں پشاور ڈویژن کراٹے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ صافی واریئرزمارشل آرٹس اکیڈمی نے چمپئن ٹرافی جیت لی۔ ٹرائبل مارشل آرٹس اکیڈمی ڈسٹرکٹ خیبر نے دوسری اور رائزنگ سٹارزاکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اختت ...
زرعی یونیورسٹی میں ورلڈ ویٹنری ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام
زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں ورلڈ ویٹنری ڈے کے حوالے سے واک کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ اور رجسٹرار عبدالباسط خان بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے کہا کہ ویٹنری کی اہ ...
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک لینڈ فورسز کے کمانڈرکی ملا قات
ترک لینڈ فورسز کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیرکتار اوغلو نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین ن ...
یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔حکومت پاکستان کا یکم مئی 2024 سے اگلے 15 دن تک پیٹرول ...
خیبر پختونخو ا بارشوں کے باعث حادثات میں 17 افراد جاں بحق
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بارشوں کے باعث جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق حادثات میں اب تک 17 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی ہوئے ۔جب کہ بارشوں میں سب سے زیادہ جانی و مالی نقصان ضلع باجوڑ ...
ڈیرہ اسماعٰیل خان :آپر یشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعٰیل خان میں انٹیلی جنس آپریشن کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا . پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ ڈیرہ اسماعیل خ ...
آج سے صوبے بھرمیں انسداد پولیو مہم کا آغاز
صوبہ میں پولیو مہم دو مرحلوں میں چلائی جارہی ہے۔ پہلا مرحلہ میں 29 اپریل سے 3 مئی تک 14 مکمل اضلاع اور 8 جزوی اضلاع میں انسداد پولیو کی مہم چلائی جارہی ہے۔ دوسرے مرحلے میں 2 مئی سے 6 مئی تک پانچ اضلاع میں انسداد پولیو مہم چلائی جارہی ہے۔دونوں مہمات ک ...
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنزکو 7 وکٹ سے ہرا دیا
5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیزویمنزنے پاکستان ویمنز کو 7 وکٹ سے ہرا دیا۔کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان کی سدرا امین 10 اور گل فیروزہ 14رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیں۔ ایسے ...
رحمان میڈیکل کالج انسٹیٹیوٹ حیات آباد میں عالمی کانفرنس کا انعقاد
گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ طبی شعبہ میں تحقیق سے متعلق عالمی کانفرنس کے انعقاد پر آر ایم آئی انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انت ...








