Iran's foreign minister reached Islamabad by special plane

ایران کے وزیرخارجہ خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، نورخان ائیربیس پر ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے ان کا استقبال کیا۔ دفتر خارجہ کے ذرائع کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ،اپنے پاکستانی ہم منصب جلیل ع ...

Khyber Pakhtunkhwa caretaker government approved funds for general elections

خیبرپختونخوا نگران حکومت نے عام انتخابات کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا کی نگران حکومت نے عام انتخابات کیلئے پولیس کو فنڈز کی منظوری دے دی۔ پولیس حکام کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس کیلئے 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دی گئی ہے۔ محکمہ پولیس نے انتخابات کیلئے 75 کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا تاہم مالی مشکلات کے باعث ...

ECP

‏الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ سکیم جاری کر دی گٸی

الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے. مردوں کے لیے ملک بھر میں 25 ہزار 320 پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے. خواتین کے لیے 23 ہزار 952 پولنگ اسٹشن قائم کیے جائیں گے. 41 ہزار 403 مشترکہ پولنگ اسٹشین قائم کیے جائیں ...

Israel's Genocide in Gaza: The International Court of Justice will pronounce its verdict tomorrow

اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی: عالمی عدالت انصاف کل فیصلہ سنائے گی

عالمی عدالت انصاف اسرائیل کی غزہ میں نسل کشی کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر جمعہ کو فیصلہ سنائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی عدالت انصاف کا کہنا ہے کہ 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف درخواست کا فیصلہ سنائے گا، عدالت کا فیصلہ اسرائیل کے ...

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران کی کار روائیوں کے اعداد و شمار جاری

خیبرپختونخوا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مانیٹرنگ افسران کی کار روائیوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔ صوبے کے مختلف حلقوں میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 لاکھ 25 ہزار روپے جرمانے عائد کئے گئے۔ پشاورڈویژن میں 986 خلاف ورزیاں سامنے آئیں، 20ہزار جرمانہ ...

kppsc

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے تحت 6 فروری سے 9 فروری 2024 تک ہونے والے تمام نوعیت کے انٹرویوز ملتوی

خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کے تحت 6 فروری سے 9 فروری 2024 تک ہونے والے تمام نوعیت کے انٹرویوز ملتوی، ان انٹرویوز کے لیے نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

A child should not be seen begging on the street after 9 pm, Chief Justice Peshawar High Court

پشاور میں بچوں سے بھیک منگوانے والا ماسٹر ہینڈلر (رکشہ ڈرائیور) گرفتار

صوبائی دارلحکومت پشاور میں بچوں سے بھیک منگوانے والا ماسٹر ہینڈلر (رکشہ ڈرائیور) گرفتار کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر پشاور آفاق وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شاہد اللہ نے چائ ...

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر چترال کی کار وائی

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر لوئر چترال نے کار روائ کی۔ پی کے 2 لوئر چترال کے آزاد امیدوار فتح الملک علی ناصر کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا۔ امیدوار نے جرمانہ سرکاری خزانہ میں جمع کرکے چالان پیش کردی۔ امیدوار ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ل ...

pakistan national youth conference 2024

آرمی چیف کا جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری) نے جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے خطاب کیا۔ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، آرمی چیف پاکستان کو بنانے ...

WEBDESK

پہلی نیشنل وومن لیکروس چمپئن خیبر پختونخواہ نے پنجاب کو شکست دی

پہلی نیشنل وومن لیکروس چمپئن، خیبر پختونخواہ نے پنجاب کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی پنجاب نے دوسری بلوچستان نے تیسری اور سندھ نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ مہمان خصوصی صبائی وزیر سوشل ویلفیئر ارشاد قیصر تھے جبکہ انکے ہمراہ سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود ...