اقتصادی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے نگران صوبائی حکومت کا اہم اقدام/بنوں اکنامک زون کی کمرشل لانچنگ کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں تقریب کا انعقاد ہوا۔ نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے اکنامک زون کا با ضابطہ افتتاح کردیا۔ ...
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے آرمی اور سول آرمڈ فورسز کے دستوں کی الیکشن میں تعیناتی کی منظوری دیدی ہے،دستے حساس حلقوں میں ریپڈ رسپانس ٹیم کے طور پر ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ ...
غیرقانونی اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کاروائیاں جاری
ضلعی پولیس سربراہ نثار احمد خان (PSP) کی ہدایت پر ہنگو پولیس نے امن و امان کے قیام اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف حوالہ ہنڈی کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔ ایس ایچ او سٹی فیاض خان کو خفیہ اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے اہم کاروائی کی ہے. ڈی پی او ہنگو ...
خیبرپختونخوا، 25جنوری سے 5فروری تک تیز بارش اور برفباری کا امکان
25 جنوری سے 5 فروری تک بارش اور برفباری کے 4 سلسلے خيبرپختونخوا، گلگت بلستان،آزاد کشمیر ميں آنے کا امکان ہے۔ پہلا سلسلہ کمزور صرف محدود علاقوں کے لئے ہوگا، دوسرا سلسلہ معتدل ہوگا۔ تيسرا سلسلہ طاقتور ہوگا۔ چوتھا سلسلہ انتہائی طاقتور سلسلہ ہوگا، پہاڑ ...
خیبر پختونخوا میں مجموعی ووٹرز کی تعداد2کروڑ 16 لاکھ92ہزار381ہے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن کی دستاویزات کے مطابق خیبر پختونخوا میں مجموعی ووٹرز کی تعداد2کروڑ 16 لاکھ92ہزار381ہے جس میں خواتین ووٹرز کی تعداد 98لاکھ61ہزار698اور مرد ووٹرز کی تعداد ایک کروڑ18لاکھ30ہزار683ہے۔ ریکارڈ کے مطابق18سے35سال کے درمیان ووٹرز کی تعداد سب سے ز ...
ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے کا معاملہ
ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کا گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ جے آئی ٹی کو مکمل اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جس اکاؤنٹ اور شخص کی شناخت کرتے ہیں اُن کےخلاف قانون کے تحت سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی۔ 500 سے زیادہ اکاؤنٹس کی نشاندہی کی ہے باقی ...
خیبر پختونخوا کے میدانی و بالا ئی علاقوں میں دھندکا راج
منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ خیبر پختونخوا کے میدانی اور بالائی علا قوں میں شدید دھند چھائی رہے گی۔ دھند کے باعث خیبر پختونخوا کے میدانی و بالائی علا قوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔ گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر عل ...
طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا
لنڈی کوتل۔۔طورخم سرحدی گزرگاہ 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیاگیا، کسٹم ذرائع افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی افغان ڈرائیورز کو سفری دستاویزات بنانے کےلئے 31 مارچ تک مہلت دی گئی، کسٹم یکم اپریل سے بغیر سفری دستاویزات کے ...
جنوری کےآخری ہفتےمیں بارشوں کا سلسلہ شروع
چیف میٹرولوجسٹ چوہدری اسلم نے کہا ہے کہ جنوری کےآخری ہفتے میں بارشیں شروع ہو نگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں ہفتے میں شدید دھند پڑنے کا امکان ہے اور سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوگا۔ علاوہ ازیں محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ ...
پشاور صدر میں واقع موبائل فونز پلازہ ٹائم سنٹر آتشزدگی سے متاثر
سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے پشاور صدر میں واقع موبائل فونز پلازہ ٹائم سنٹر میں آتشزدگی سے متاثر جگہ کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا، اس موقع پر پولیس ،ریسکیو1122 حکام ، ضلعی انتظامیہ اور امدادی ٹیموں سے ملاقات کی اور انہیں آگ پر قانو پانے اور ...






