سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور نے پشاور صدر میں واقع موبائل فونز پلازہ ٹائم سنٹر میں آتشزدگی سے متاثر جگہ کا جائزہ لینے کیلئے دورہ کیا، اس موقع پر پولیس ،ریسکیو1122 حکام ، ضلعی انتظامیہ اور امدادی ٹیموں سے ملاقات کی اور انہیں آگ پر قانو پانے اور ...
یوتھ کنونشن 2024 شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں پاک آرمی جی او سی سیون ڈویژن کیطرف سے دو روزہ کامیاب یوتھ کنونشن 2024 آج اختتام پزیر ہوا۔ یوتھ کنونشن کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور حسن اظہر حیات نے حصوصی طور پر شرکت کی۔ کور کمانڈر نے قبائلی علاقے سمیت وزیرستان کے مسائل اور چیلن ...
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا
قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا. اجلاس نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت آج شام 4:30 پر ہوگا. اجلاس میں چیرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، آرمی چیف، نیول اور پاک فضائیہ کے چیف شریک ہونگے. پاک ایران صورتحال سمیت انتخابات ...
الیکشن کمیشن نے قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی میڈیا کیلئے 17 نکاتی ضابطہ اخلاق جاری کر دیا ہے۔ قومی میڈیا میں پرنٹ ، الیکٹرانک، ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا انفلونسرز شامل ہیں۔ 1. الیکشن مہم کے دوران قومی میڈیا پاکستان کے نظریات، خودمختاری ، سیکیورٹی کیخلاف کوئی خبر نش ...
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کا ڈیٹا جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے امیدواروں کا ڈیٹا جاری کردیا ہے۔ ای سی پی کے مطابق قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستوں کےلیے 5 ہزار 121 امیدوار میدان میں ہیں، جن میں سے مرد 4 ہزار 807، خواتین 312 اور 2 خواجہ سرا شامل ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ...
افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری
ملک کے مختلف شہروں میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ۔ اسلام آباد: پاکستان کے مختلف شہروں میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 15 جنوری کو مزید 778 افغان باشندے اپنے ملک چلے ...
عدلیہ مخالف مہم، وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی
عدلیہ مخالف مہم، وفاقی حکومت نے جے آئی ٹی تشکیل دے دی. ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی. جے آئی ٹی میں حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم کا معاملہ, ...
شمالی وزیرستان میں خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام زورو سے جاری
شمالی وزیرستان میں خوشحال خیبر پختونخواہ پروگرام زورو سے جاری،میرانشاہ ،میر علی اور رزمک سمیت تینوں سب ڈویژنوں کے بازاروں اور عوامی مقامات میں نا جائیز تجاوزات کیخلاف آپریشن ،صفائی مہم ،اشیاء خوردونوش کے معیار اور نرخوں کی چیکنگ جاری ھے ،عوامی حلقوں ...
حکومت پاکستان اور ایف بی آر نے سولر پینل کی درآمد قیمت میں مزید کمی کردی
حکومت پاکستان اور FBR نے سولر پینل کی درآمد قیمت میں مزید کمی کردی ہے۔ مورخہ11 جنوری 2023 کو FBR کی نئی ویلوشن رولنگ جاری کردی گئی ہے جوکہ Tier 1 per watt 0.16 Cent سے کم کر کے 0.125 per watt cent کردی گئی ہے جوکہ پہلے 0.16 Cent یعنی پاکستان میں درآم ...
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا
پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کردیا. تین تبدیلیاں کردی گئی. - اسامہ میر کی جگہ محمد نواز - عامر جمال کی جگہ محمد وسیم جونئیر - عباس آفریدی کی جگہ زمان خان








