Official Hajj: Last date for submission of applications is 22nd December

سرکاری حج:درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 22 دسمبر تک تو سیع

سرکاری حج سکیم میں درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع۔ عازمینِ حج کے اصرار پر وزارتِ مذہبی امور نے درخواستوں کی وصول میں 10 دن توسیع کا اعلان کر دیا۔ سپانسرشپ سکیم میں پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر درخواستیں وصول کی جا رہی ہیں۔ بی ...

پشاورصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم کی صورتحال

پشاور۔صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان۔ پشاور۔نوشہرہ،مردان،صوابی،پشاور،ڈی آئی خان اور بنوں کے اضلاع میں صبح اور شام دھند پڑنے کا امکان۔کالام میں پارہ نقظہ انجماد سے گر گیا۔ کالام میں درجہ حرارت منفی 5 سینٹی گریڈ ریکارڈ۔ پشاور می ...

Celebration of International Day of Children with Disabilities

معذور بچوں کے عالمی دن کےحوا لے سےتقریب

12 دسمبر دنیا بھر میں معذور بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے ڈپٹی کمشنر سوات ڈاکٹر قاسم علی خان نے امنگ سپیشل چلڈرن ایجوکیشن سکول مٹہ میں منعقد شدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ امنگ سپیشل چلڈرن ایجوکیشن سکول کے بچوں نے ڈپٹی کمشنر سوات کا استقبال ...

organization-of-chitral-tourism-symposium-for-conservation-of-cultural-heritage-and-promotion-of-tourism

ثقافتی ورثہ کے تحفظ اور سیاحت کو فروغ کیلئے “چترال ٹورازم سمپوزیم” کا انعقاد

محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے "چترال ٹورازم سمپوزیم" کا انعقاد کیا گیا ہے ۔ اس تقریب میں نگراں صوبائی وزیر سیاحت و اطلاعات بیرسٹر فیروز جمال شاہ کاکا خیل، سیکرٹری محکمہ سیاحت مطاہر زیب، ڈی جی ٹورازم برکت اللہ مروت اور پاک ...

Completed 4-day training organized by Merged Areas Education Foundation

مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 4روزہ تربیت مکمل

مرجڈ ایریاز ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبدالاکرم نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کے تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔  اساتذہ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تربیت دینے کے ساتھ ساتھ سکولوں میں دوسری ضروری سہولیات بھی فراہم ...

study-visit-of-26-students-of-balochistan-residential-college-zhob-to-governor-house-peshawar

بلوچستان ریزیڈینشیل کالج ژوب کے 26 طلباء کا گورنر ہاؤس پشاور کا مطالعاتی دورہ

گورنر ہاؤس کا دورہ کرنیوالے طلباء کا تعلق بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، لورالائی، ژوب، موسی خیل، ہرنائی، کوہلو،زیارت مستونگ،شیرانی، پشین اور دکی سے تھا۔ طلباء نے گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات کی، گورنر ہاؤس پشاور سے متعلق تاریخی معلومات حاصل ...

All Khyber Pakhtunkhwa Full Contact Karate Champion Trophy Competition Concluded

آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی کے مقابلے اختتام پزیر

پشاور میں آل خیبر پختونخوا فل کنٹکٹ کراٹے چیمپئن ٹرافی مقابلے اختتام پزیر ہوئی جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے ٹیموں نے حصہ لیا۔مقابلے چار ویٹ کٹیگری میں ہوۓ(1) 45 کلو گرام میں ہیڈ کوارٹر TVC کے سجاد حسین۔ (2) 55کلو گرام میں ہری پور کے اول خان (3) 65 ک ...

Government Middle Schools Tug of War Competition ends

گورنمنٹ مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر

پشاورسالانہ گورنمنٹ مڈل سکولز رسہ کشی مقابلے اختتام پذیرہوگئے فائنل میں گورنمنٹ مڈل سکول مشترزئی نے مڈل سکول کانکولہ کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی، مہمان خصوصی جنرل سیکرٹری سپورٹس پیر زادہ حبیب الرحمان نے کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافی اور سر ...

International Human Rights Day awareness walk held in Jamrud

جمرود میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام

ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی جمرود میں انسانی حقوق کے عالمی دن کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔  اگاہی واک کا آغاز تحصیل کمپلیکس جمرود سے ہوا جو کہ تاریخی باب خیبر پر اختتام پزیر ہوا۔ ڈپٹی کمشنر خیبر کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان کی ہدایت پر ...

485 players from 22 countries registered for PSL 9

پی ایس ایل 9 کیلئے 22 ممالک کے 485 کھلاڑی رجسٹرڈ

پاکستان سپر لیگ (پی سی ایل) کے 9 ویں ایڈیشن میں 22 ممالک کے 485 کھلاڑیوں کے رجسٹرڈ ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 9 کےلیے سب سے زیادہ انگلینڈ کے 158 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی، اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے 58، سری لنکا کے 40، افغانستان کے 36، ...