Evacuation of foreigners living illegally in Pakistan continues

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء جاری

حکومت پاکستان کی جانب سے دی گئی ڈیڈلائن کے بعد پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم باشندے طورخم کے راستے افغانستان واپس جا رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں لنڈی کوتل میں ٹرانزٹ کیمپ قائم کیا گیا ہے جہاں پر غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کے کوائف اور دیگر قان ...

Establishment of Women Vocational Training Center in Miran Shah

میران شاہ میں وومن ووکیشینل ٹریننگ سنٹر کا قیام

شمالی وزیرستان کے تحصیل میران شاہ میں خواتین کو بلاصلاحیت، ہنرمند اور بااختیار بنانے کیلۓ وومن ووکیشنل ٹریننگ کے ڈی جی سکلز پروگرام میں مختلف کورسز کا اہتمام کیا گیا ہے۔اس سنٹر میں اس وقت ایک سو پانچ (105) خواتین مختلف کورسز جیسے دستکاری اور سلائی کڑ ...

The Election Commission has compiled a list of polling staff

الیکشن کمیشن نے پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی

‏الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پریذائیڈنگ افسران، اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسران اور پولنگ عملے کی فہرست مرتب کر لی۔ کمیشن کے مطابق ملک بھر میں کل 10,7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔ پنجاب میں 54,706 پریذائیڈنگ افسران، 310,968 اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران اور 1 ...

NADRA started emergency services in Khyber Pakhtunkhwa

نادرا کا خیبر پختو نخوا میں ہنگامی بنیادوں پرخدمات کا آغاز

غیر قانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کے سلسلے کو خوش اسلوبی سے نبھانے کےلئے نادرا نے خیبر پختونخوا میں ہنگامی بنیادوں پراپنی خدمات کا آغاز کر دیا. نادرا ذرائع کے مطابق افغانستان واپس جانے والے شہریوں کی رجسٹریشن کے لیے نادرا نے پورے ملک سے 22 موبائل ...

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونےکا امکان ظاہر کیا ہے۔ اس سلسلسے میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔  ڈی جی پی ڈٰی ایم اے کی جانب سے ...

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کیسز کی تعداد 645 تک پہنچ گئی

محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ157 پشاور، صوابی69، مردان37، کوہاٹ 41 ، چارسدہ میں ڈینگی کے 37 کیسز سامنے آئے. اسی طرح بٹگرام 36، ایبٹ 34، ہری پور 30، مالاکنڈ 28، مانسہر ہ میں ڈینگی کے 26 مریض رپورٹ ہوئے. لکی مروت 24، باجوڑ 22، ڈی آئ ...

women literary festival 2023

پشاور میں تین روزہ ویمن لٹریری فیسٹیول کا آغاز

بینظیر ویمن یونیورسٹی اور دوستی ویلفئیر ارگنائزیشن کے مشُترکہ تعاون سے ضلعی کونسل ہال پشاور میں پہلے تین روزہ دوستی پشاور ویمن لٹریری فیسٹیول کا آغاز ہو گیا۔ یہ ادبی میلہ اپنی نوعیت کا پہلا تقریب ہے جس کا مقصد خواتین لکھاریوں، کتاب سے رغبت رکھنے والے ...

Establishment of passport office in Jamrud for the first time in the history of Khyber

خیبر کی تاریخ میں پہلی بار جمرود میں پاسپورٹ آفس کا قیام

ریجنل پاسپورٹ آفس نے جمرود بائی پاس روڈ پر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے۔ خیبر کی عوام اب پشاور کی بجائے جمرود میں اپنا پاسپورٹ با  آسا نی بنوا  اور ری نیو کرسکتے ہیں۔ کچھ دنوں میں الحاج بلاول آفریدی اور وزیرداخلہ باقاعدہ طور پر افتتاح کرینگے۔

Return of more than 16000 Afghan citizens

ایک لاکھ 74 ہزار سے زائد افغان شہریوں کی وطن واپسی

افغان کمشنریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے جن میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران  11 ہزار 481 خاندا ن جن میں 88 ہزار 413 بچے،37 ہزار 131 خواتین و 48 ہزار 814 مرد شامل تھے کمشنریٹ کے مطابق ضلع خیب ...

Arrangements for by-elections in Peshawar are complete

خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع

محکمہ تعلیم نےاسٹاف تیار کرنے کے لیے ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ مراسلے کے مطابق عام انتخابات عنقریب منعقد کیے جائیں گے۔ متعلقہ ایجوکیشن افسران کو فہرست کی جانچ پڑتال کرکے مزید معلومات شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تصدیق شدہ فہرست محکمہ ت ...