محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کا مانیٹرنگ کے لئے کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ محکمہ داخلہ میں قائم کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا ، کنٹرول روم میں گریڈ سترہ سے کم کوئی بھی افسرتعینات نہیں ہوگا. کنٹرول روم کے قیام کا مقصد غیر ملکیوں کے انللاء کے فیصلے ...
پشاور میں یوم سیاہ کشمیر کی مرکزی ریلی
یوم سیاہ کشمیر کے موقع پر وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ تا گورنر ہاؤس ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی اور نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے اس ریلی کی قیادت کی۔ ریلی میں خیبر پختونخوا نگران کابینہ اراکین، سرکاری حکام،سول سوسائٹی اراکین ...
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کلام فوٹ میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد
پاک فوج کے زیرنگرانی شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقے کلام فوٹ میں کرکٹ چمپئن ٹورنامنٹ کا مورخہ 17 اکتوبر سے 24 اکتوبر تک انعقاد کیا گیا۔ جس میں کل 6 ٹیموں نے حصہ لیا۔ اس کرکٹ ٹورنامنٹ میں مقامی نوجوانوں اور کھلاڑیوں نے بڑے جوش و جذبے کے سات ...
بھارت نے کشمیری عوام کے حق پر ڈاکہ مارا، گورنر خیبر پختونخوا
گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کے حق پر ڈاکہ مارا اور اپنی فوجیں کشمیر کی سرزمین پر اتاریں اور آج تک مقبوضہ کشمیر کی عوام کو بدترین ریاستی دہشتگردی کا نشانہ بنا یا جا رہا ہے۔پشا ور میں یو م سیا ہ ک ...
ہنگو اور اورکزئی میں کشمیر بلیک ڈے کے حوالے سے ریلیاں
کشمیر بلیک ڈے کے مو قع پر اورکزئی ہیڈ کوارٹر سے مین جی ٹی روڈ تک ریلی نکالی گئی, ریلی میں سکول کے بچوں، قبائلی مشران اور کثیر تعداد میں لو گوں نے شرکت کی۔ ریلی میں شرکاء نے کشمیر بنے گا پاکستان نے فلگ شگاف نعرے لگا ئے. ڈپٹی کمشنر طیب عبداللہ نے بت ...
ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی، یوم سیاہ ریلی کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرنوشہرہ تنویراحمد کی قیادت میں شوبراچوک تا کچہری چوک ریلی/واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-Iنوشہرہ عبدالقیوم خٹک، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-IIنوشہرہ عامر مصطفٰی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ...
افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی
پا کستا میں قا ئم افغان کمشنریٹ سے جا ری کئے گئے عداد شما ر کیمطا بق یکم اکتوبرسے 26 اکتوبر تک 2 ہزار 772 خاندان طورخم کے راستے افغانستان لوٹ گئےہیں، افغان کمشنریٹ ذرائع کیمطا بق واپس جانے والے افغان مہاجرین میں 8 ہزار 309 مرد،5 ہزار 457 خواتین و 19 ...
ایبٹ آباد ٹریفک قوانین سے آگاہی کے بارے میں سیشن کا انعقاد
ایبٹ آباد ٹریفک قوانین سے آگائی اور قوانین پر عملدرآمد کے حوالے سے گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سنٹر میں سیشن کا انعقاد۔ سیشن میں ٹریفک قوانین سے آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ طلباء کو سڑک پر پیدل چلنے اور گاڑی چلانے کے اصولوں سے متعلق آگاہی دی گئی۔ ڈی آ ...
پشاور گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص شروع
مشیر صحت خیبر پختونخوا نے پشاور گورنمنٹ جنرل ہسپتال میں میموگرافی سروسز کا افتتاح کر دیا، اب پختونخوا کی عوام دس روپے کی پرچی پر چھاتی کے سرطان کی تشخیص کے لئے میموگرافی خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ پشاور گورنمنٹ جنرل ہسپتال چھاتی کے سرطان کی مُفت تشخیص کر ...
خیبر پختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ انعقاد
خیبرپختونخوا حکومت اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور کو نیشنل میڈیکل اینڈ ڈینٹل سنٹرلائزڈ ایڈمشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے دوبارہ انعقاد کا ٹاسک دے دیا ہے جنہوں نے خیبر پختونخوا کے م ...









