پشاور: تیراہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک رات سیکورٹی فورسز کا دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر خیبر کے ضلع تیراہ کے عام علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شد ...
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کےلئے مجوزہ ضابطہ اخلاق جاری کردیا. مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق صدر، وزیر اعظم، وزراء اور عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے جبکہ سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے۔ ترقیاتی سکیموں کے اعلا ...
پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں عالمی معیار کاکامیاب آپریشن
پشاور:خیبر پختونخوا میں امراض قلب کا شکار افراد کے لیے اچھی خبر- پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے عالمی معیار کے مطابق طریقہ علاج متعارف کر دیا ۔پاکستان میں پہلی بار دل کے مریضوں کو فالج سے بچانے کے لیےایک نئی ڈیوائس ٹیکنالوجی متعارف کر کے 71 سالہ م ...
شاہین اور انشا آفریدی کی شادی آج ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کی شادی کی تقریب آج ہو گی۔ شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز اور قریبی رشتے داروں نے شرکت ...
ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ میچز کا شیڈیول جاری
ورلڈکپ 2023 کے وارم اپ یعنی پریکٹس میچز کا شیڈیول: تمام میچز پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بج کر 30 منٹ پر شروع ہونگے۔ 29 ستمبر: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ساٶتھ آفریقہ بمقابلہ افغانستان 30 ستمبر: انڈیا بمقابلہ انگلی ...
لکی مروت کے لیئے مارشل آرٹس میں ایک اور اعزاز
پشاور: پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام اور خیبر پختونخواہ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر نگرانی نیشنل کراٹے کوچنگ کورس کا انعقاد قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں کیا گیا جس میں لکی مروت کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوۓ شاہین اکیڈمی آف مارشل آرٹس سراۓ نورنگ کے ...
خیبر پختونخوا کی خاتون پولیس آفیسر نےعالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا
پشاور: خیبر پختونخوا کی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) بٹگرام سونیا شمروز خان نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ سونیا شمروز خان کو بہترین پولسنگ اور خواتین پر تشدد کی روک تھام کے حوالے سے نیوزی لینڈ کے شہر آکل ...
خیبر پختونخوا میں سیکنڈ شفٹ سکولوں کے لیے 22 کروڑ 70 لاکھ کے فنڈز جاری
پشاور: بندوبستی اضلاع کے سکولوں کے لیے 20 کروڑ 81 لاکھ روپے جبکہ ضم اضلاع کے لیے ایک کروڑ 95 لاکھ روپے جاری بندوبستی 25 اضلاع میں ڈبل شفٹ سکولوں کیلئے 20 کروڑ 81 لاکھ روپے جاری، دستاویز ضم اضلاع میں خیبر اور باجوڑ کے لیے ایک کروڑ 95 لاکھ روپے کے فن ...
بی آر ٹی پشاور کو کوئی مالی مسائل کا سامنا نہیں: ترجمان
ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کو کوئی مالی مسائل کا سامنا نہیں ہے، سروس کامیابی سے جاری ہے اور بی آر ٹی کو ہر مہینے باقاعدگی سے سبسیڈی مل رہی ہے ۔ ترجمان ٹرانس پشاور نے مزید کہا کہ سال 2022-23 کے دوران مالی مشکلات کی وجہ سے حکومت کی ...
ٹانک : جنڈولہ میں تیز بارش، لینڈ سلائڈنگ سے روڈ بند
ٹانک : جنڈولہ میں تیز بارش، لینڈ سلائڈنگ سے روڈ بند ہو گیا۔ تفصیلات کےمطابق جنڈولہ میں ہونے والی تیز بارش کے بعد لینڈ سلائڈنگ سے روڈ بند ہوگیا ہے جس سے دونوں طرف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ اہل علاقہ نے محکمہ ہائی ویز سے فوری راستہ کھولنے کے ل ...









