جنوبی وزیرستان: پولیس چوکی انگور اڈہ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ پولیس چوکی کا افتتاح ضلعی پولیس سربراہ جنوبی وزیرستان لوئر جناب فرمان اللہ صاحب (پی پی ایم) اور کرنل تیمور خان نے کیا۔ اس پر وقار تقریب میں علاقہ عمائدین نے بڑی تعداد میں شرکت کی ...
محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے
اسلام آباد: محرم الحرام کے باعث تمام بینک 28 اور 29 جولائی کو بند رہیں گے. سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو 9 اور 10 محرم الحرام کے باعث عام تعطیل ہوگی جس کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے بند ہوں گے۔ یاد رہے کہ حکومت نے 28 اور 2 ...
ساتویں محرم الحرام ؛ماتمی جلوسوں کے پرامن انعقاد کیلئے پشاور کی سکیورٹی مزید سخت
پشاور: ساتویں محرم الحرام پر ماتمی جلوسوں کے پرامن انعقاد کیلئے شہر کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی۔ اندرون شہر کے تمام داخلی راستوں پر خار دار تاریں، رکاوٹیں اور قنات لگا کر بند کر دیا گیا ہے اورماتمی جلوسوں کی تمام روٹس کی سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے ...
دس محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تع ...
خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں,لینڈسلائیڈنگ حادثات کےنتجے میں 15افراد جابحق
پشاور: گزشتہ چار دنوں کےدوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات کےنتجے میں 15افراد جابحق جبکہ 14 افراد ذخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے83گھروں کوجزوی جبکہ12 گھروں کو ...
اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی
اوگرا نے گیس ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی سوئی ناردرن صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں 50 فیصد اور سدرن صارفین کیلئے نرخ میں 42 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی. حکومت کی منظوری کے بعد قیمتوں میں اضافہ ہو گا. سوئی نادرن صارفین کیلئے گیس نرخ 415 روپے 11 پی ...
آل پاکستان شمالی وزیرستان میران شاہ عاشق اللہ شہید فٹبال ٹورنمنٹ احتتام پذیر ہوا
ال پاکستان شمالی وزیرستان میران شاہ عاشق اللہ شہید فٹبال ٹورنمنٹ فاٸنل میچ بمقام اباسین فٹبال گراونڈ میران شاہ پر احتتام پذیر ہوا ۔ چشمہ گرین فٹبال ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد خان کلب کو پینلٹی کیکس کے زریعے شکست دے کر ال پاکستان عاشق اللہ شہید ف ...
پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان
پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کا حمزہ خان کیلئے ایوارڈ کا اعلان پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن نے پاکستان کو 37 سال بعد ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتنے پر کھلاڑی حمزہ خان اورپاکستان سکواش فیڈریشن کو مبارکباد دی ہے۔ف یڈریشن کے صدر اقبال ہارپر ...
خیبرپختونخوامیں بارشوں کے نتیجے میں 9 افراد جابحق، 8زخمی
گزشتہ دو دن کےدوران خیبرپختونخوامیں تیز بارشوں اور لینڈسلائیڈنگ سےحادثات کےنتجے9 افراد جابحق جبکہ 8 ذخمی ہوئے ۔ پی ڈی ایم اےرپورٹ کے مطابق اب تک کی اطلاعات کے مطابق صوبہ بھرمیں سیلاب اور بارشوں سے78گھروں کوجزوی جبکہ9 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔ سیک ...
خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری
پشاور : خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران دہشت گردی کے 665 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے، جس میں شمالی وزیرستان، پشاور ،بنوں، ڈی آئی خان و دیگر اضلاع میں چودہ خودکش دھماکے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران دہشت گردی کے واقعا ...









