57ee3e45-47a8-43f8-93af-e2b76308bebf

پشاور: سی پیک ،بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ  کی تقریب

پشاور میں قائم چینی ثقافتی مرکز چائنہ ونڈو میں سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی دسویں سالگرہ  کی تقریب منعقد۔ اس موقع پرمنعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان تھے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے چائنہ ونڈو کی مختلف گیلریاں ...

483d97b2-e5fd-4fe5-9b8f-6516968e2092

لمپی سکن،کانگو وائرس سے بچاو کےاقدامات جاری

حولیاں: عید الاضحی کے موقع پر جانوروں کی خرید و فروخت اور آمد ورفت کے دوران بیماریوں کے پھیلاو کنٹرول کے لیے اقدامات لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ اور ٹی ایم اے حویلیاں کی ٹیمز نے منگل اور بدھ کے دوران حویلیاں مویشی منڈیوں میں جانوروں کا اسپرے مکمل کیا۔لمپی س ...

e67373ef-fcbc-45c7-aee5-68db8b7a9f37

شمالی وزیرستان : آرمی پبلک سکول میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی سب ڈویژن میں آرمی پبلک سکول میں یوم والدین کی تقریب کا انعقاد. جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن یجرجنرل محمد نعیم اختر نے تقریب میں شرکت کی۔ اس کے علاوہ سول وعسکری قیادت ، ضلعی انتظامیہ ، علاقے کے مشران ، نوجوانان ، سوسائٹ ...

خیبرپختونخوا میں کل سے تیز ہواؤں اور بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

خیبرپختونخوا میں کل سے تیز ہواؤں اور بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کل سے تیز ہواؤں اور بارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کےپیش نظر ضلعی ان ...

پشاور :پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت

پشاور :پاک روس تجارت میں بڑی پیشرفت  روس سے ایل پی جی کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ایل پی جی کے 10 کنٹینرز تورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایل پی جی روس سے ازبکستان اور پھر افغانستان کے راستے تورخم پہنچائی گئی۔ ابتدائی مرحلے میں ایک لا ...

ملک بھر میں موسم کی صورتحال

بارشوں کا سلسلہ پاکستان پر آج شام سے اثر انداز ہوگا جو وقفے وقفے سے 16 جون تک جاری رہے گا. اس دوران گرج چمک کے طوفان بننے کے ساتھ معتدل سے تیز بارش اور تیز آندھی کے ساتھ ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب, خیبر پختون خواہ ,سندھ, بلوچ ...

ICC-World-Cup-2023-Schedule

آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا.آئی سی سی ورلڈ کپ رواں سال اکتوبر/نومبر میں بھارت میں کھیلا جائے گا.ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا میچ پاک بھارت ٹاکرا 15اکتوبر کو ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کوالیفائر ٹیم کے خلاف 6اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلے ...

841ecab5-f70b-4112-9d2b-7f24b705dc43

سول، فوجی افسران کا بنوں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کا دورہ

بنوں : کمانڈر 116بریگیڈ بنوں بریگیڈیئر محمد طیب ، سول اینڈ ملٹری لیزان کمیٹی ممبران  اور دیگر افسران نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا  اور جہاں پر طوفانی بارش میں زخمی ہونے والے مریضوں کی عیادت کی ۔اس موقع پر ہسپتال انتظامیہ کو مریضوں کی بہتر ...

7eb82c57-62b0-426c-9866-0c938c35fd34

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشیں، 17 افراد جانبحق ،60سے زائد زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں اور آندھی سے تباہی مچ گئی، 19 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ سب سے زیادہ اموات بنوں میں ہوئیں جہاں دیواریں اور چھتیں گرنے سے11 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 70 سے زائد زخمی ...

9000e688-8c97-4703-a3d5-1c82b0ae003d

چترال :میں سڑک حادثے میں 5 افراد جان بحق، 18 زخمی

چترال: چترال میں سڑک کے ایک المنا ک حادثے میں 5 افراد جان بحق جبکہ حادثے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ دیر سے دمیل نسار جانے والی ایک ڈبل کیبن ڈاٹسن عشریت کے قریب کوچھانگول کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد جاں ب ...