پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا پاک انگلینڈ سیریز کا پہلا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر انجری کے باعث میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ ان کی جگہ ...
تحصیل ماموند: امن والی بال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ کے زیرانتظام تحصیل ماموند میں امن والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا فرنٹیئر کور نارتھ ،باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ کے زیرانتظام تحصیل ماموند کے علاقے مینہ میں امن والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا ۔فائنل میچ شاگو الیون اور ترخو ا ...
شمالی وزیرستان کے مسائل کو حل کرنے کے لیئے جرگہ کا انعقاد
شمالی وزیرستان کے مسائل کو حل کرنے کی خاطر جی او سی شمالی وزیرستان میجر جنرل محمد نعیم اختر کی زیرِ صدارت آج ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں شمالی وزیرستان کے تمام ملکان و مشاران کو ظہرانے پر مدعو کیا گیا جرگے میں سول انتظامیہ بشمول ڈی سی اور ڈی پی ا ...
پاک فضائیہ کی سیلاب سے متعلق بحالی اور امدادی کارروائیاں جاری
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پی اے ایف بیسز اور ریجنل کمانڈز ریلیف اور بحالی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب زدگان کو خوراک، رہائش، پینے کا پانی اور طبی امداد کی بنیادی ض ...
ڈینگی صورتحال، آئسولیشن وارڈز قائم
پشاور : ضلع مردان اور خیبر میں ڈینگی کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر آئسولیشن وارڈز قائم کردیا گیا ہے۔ ضلع مردان کے مختلف مراکز صحت میں 150 بستروں پر مشتمل آئسولیشن وارڈز قائم کردیے گئے ہیں ۔ ترجمان محکمہ صحت کت مطابق ضلع مردان کے دو تحصیل تخت بھائی ا ...
بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ قتل کیس،قاتل بہنوئی نکلا
بڈھ بیر میں مدرسے کی معلمہ کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قتل میں اس کا بہنوئی ملوث نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا، پولیس نے ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے جس نے رشتہ کے تنازعہ پر لڑکی کو قتل کیا۔ واقعات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر پولیس کو چند روز قبل اسرار ن ...
تاجکستان کی طرف سے سیلاب زدگان کے لیےامدادی سامان پاکستان کے حوالے
تاجکستان کی طرف سے سیلاب زدگان کی امداد کے لئے 80 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان حکومت پاکستان کے حوالے کردیا گیا جن میں پانچ سو ٹن آٹا، ایک ہزار ٹن سیمنٹ، ایک ہزار ٹن کوئلہ، پانچ سو کارٹن پانی کی بوتلیں اور دو ہزار چھتوں کے شیٹس شامل ہیں۔ اس سلسلے م ...
انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی سابق وزیرسید عاقل شاہ، ڈائریکٹر جنرل پراسیکوشن مختیار احمد اورڈی جی گلیات خالد محمود نے انعامات تقسیم کئے پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ ...
ماحولیاتی تبدیلیوں کےاثرات پر ورکشاپ کا انعقاد
پشاور میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے خاتمے اور اس کے اثرات کے حوالے سے قانون سازی پر مشاورتی ون ڈے ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا ۔جس میں تحصیل مئیر سردار شجاع نبی ۔نو منتخب سٹی مئیر تحصیل ناظم اور محکمہ بلدیات کے سیکٹری ظہیر السلام اور دیگر آفسران نے شرکت کی۔ ...
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ اس بات کا اعلان چیئرمین سلیکشن کمیٹی محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب ...