خیبرپختونخوامالی سال 2022-23 کا 1332ارب روپے بجٹ پیش کردیا گیا۔ بجٹ صوبائی وزیرخزانہ تیمورسلیم جھگڑا پیش کیا۔ خیبرپختونخواکےآئندہ مالی سال کےبجٹ کاحجم 1332ارب روپے ہیں۔تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16اورپنشن میں 15فی صد اضافہ۔پتنخواہوں میں اضا ...
کے پی بجٹ: سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ
پشاور : صوبائی بجٹ آج پیش ہوا جس میں تمام سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ اضافہ گریڈ 1 سے 19 تک کے ملازمین کے لیے DRA کے علاوہ ہے اور پولیس کو بھی اس میں شامل کیا گیا ہے۔ پولیس شہداء پیکج کو بھی بڑھا دیا گیا ...
دو ہزار 194 منصوبوں پر مشتمل خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا
379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ، 2ہزار 194 منصوبے ، خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش ہو گا خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج 2 بجے ہوگا، وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بجٹ پیش کریں گے، خیبر پختونخوا حکومت نے 379ارب 99کروڑ روپے کا ترقیاتی پروگرام ترتی ...
تورخم :ممنوعہ اشیاء افغانستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام
کسٹمز اپریزمنٹ، کسٹم اسٹیشن، طورخم کے عملے نے افغانستان کو برآمد کی جانے والی کھیپ میں ممنوعہ اشیاء کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ مخلتلف برآمدات کنسائنمنٹ۔ GD نمبر TLCE-SB-31203 مورخہ: 10-06-2022 کے ذریعے گاڑی نمبر GAG-3111 میں لدا ہوا سامان N ...
پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
پشاور :خیبرپختونخوا میں آج سے پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سہ پہر کو صوبے کے بیشتر علاقوں میں آندھی ،ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ رواں ہفتے صوبے کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے ہلکی بارشیں ہونگی۔بارش اور ہوائیں چلنے ...
عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا.
پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا. پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار پائے۔ خیال ...
دوسروں کی جان بچانے والے ڈرائیور کیلئے آرمی چیف کی جانب سے ایوارڈ
راولپنڈی : بلوچستان کے دارالحکومت میں کئی لوگوں کی جانیں بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور کو آرمی چیف نے ایوارڈ سے نوازا۔ پاک فوج کی جانب سے اپنی جان خطرے میں ڈال کر دوسروں کی جان بچانے کے عمل کا اعتراف کیا گیا ہے آرمی چیف کی جانب سے جلتا آئل ٹینکر آباد ...
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کرے گی
پاکستان کی وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل شام چار بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران بجٹ اور فنانس بل پیش کریں گے۔ وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 95 کھرب روپے ہو گا جس میں سرکاری ملازمین کی ...
کرک میں جاری روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور: محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع کرک میں جاری روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے'آخری روزہونیوالے مقابلوں میں گھوڑا ڈانس'رسہ کشی'نیزہ بازی 'بلورے'گلی ڈنڈا'میوزیکل چیئر کے مقابلے منعقد ہوئے کرک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہاں ...
خیبرپختونخوا میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات آج سے شروع
خیبرپختونخوا میں گیارہویں اور بارہویں کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ امتحانی ہالز کا با قاعدگی سے دورہ کیا جائے گا۔ کسی غفلت کی گنجائش نہیں۔ 1800 مراکز میں کل 534000 طلباء امتحان دے رہے ہیں۔ پشاور بورڈ کے 1 لاکھ 8 ہزار سے زیادہ طلباء وطالبات ام ...