دو روزہ اورکزئی سپورٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر

فیسٹیول میں روایتی کھیل تیر اندازی میں جوانوں کیساتھ ساتھ بزرگوں کی پرجوش شرکت،والی بال، کبڈی، رسہ کشی اور جمناسٹک کے مقابلے بھی منعقد ہوئے پشاور:خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ڈسٹرکٹ اورکزئی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا ٹورازم و سپورٹس اورک ...

مہمند:طلباء کے لیئے ڈیجیٹل ٹریننگ کا اہتمام

ضلعی انتظامیہ مہمند اور پاک آرمی کے زیر اہتمام کامرس کالج علنئ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ضلع مہمند کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کے طریقہ کار, فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ, سوشل میڈیا ڈیزائننگ, ویڈی ...

خیبرمیڈیکل کالج پشاور انٹر ہاسٹل سپورٹس گالا

پشاور:خیبرمیڈیکل کالج پشاور انٹر ہاسٹل سپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز خیبر میڈیکل کالج پشاور میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگزیب مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سپورٹس گالا ونر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...

ایبٹ آباد: پہلے چنار سپورٹس فیسٹیول کا آغاز

چنار سپورٹس فیسٹیول کونج گراؤنڈ ایبٹ آباد میں شروع  ہوگیا۔ ثقافتی اور علاقائی کھیلوں کو اجاگر کرنے کے لئے پہلی مرتبہ چنار فیسٹول کے نام سے میلا سجایا گیا  جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز کونج گراؤنڈ ایبٹ آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر ...

مردان انجینئرنگ یونیورسٹی میں 1 ارب 37 کروڑ روپےکا منصوبہ مکمل

مردان انجینئرنگ یونیورسٹی میں 1 ارب 37 کروڑ روپے کا منصوبہ مکمل۔ محمد عاطف خان نے مردان انجینئرنگ یونیورسٹی میں 1 ارب 37 کروڑ روپے کا منصوبہ مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد خٹک یونیورسٹی انتظامیہ اور طلباء نے محمد عاطف خان کا ...

کوچہ رسالدار خودکش حملے کے متاثرین کے لیے اضافی پیکیج منظور

خیبرپختونخوا (کے پی) کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے بدھ کو کوچہ رسالدار خودکش حملے کے متاثرین کے لیے فی کس 30 لاکھ روپے کے اضافی معاوضے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی کابینہ نے منگل کو اپنے 67ویں اجلاس میں 20 لاکھ روپے کے معاوضے کے پیکیج کی منظوری دی تاہم ا ...

عدم اعتماد والے دن تصادم کا خطرہ، سپریم کورٹ بارنے آئینی درخواست دیدی

سپریم کورٹ بارنے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پرسیاسی جماعتوں میں تصادم روکنے کےلیے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ استدعا کی گئی ہے کہ عدالت تمام اسٹیلک ہولڈرز کو عدم اعتماد کا عمل پر امن انداز سے مکمل ہونے اورتمام ریاسی حکام کو آئینی حدود میں ...

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں سپورٹس گالاکا آغاز

چارسدہ : باچاخان یونیورسٹی چارسدہ میں تعلیمی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ کھیلوں کے فروغ کیلئے سپورٹس گالاکا آغازہوگیا،کھیلوں کے اس میلے میں کرکٹ،والی بال،رسہ کشی،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس،تھروبال اور فٹ بال کے مقابلے کھیلے جارہے ہیں جن میں یونیورسٹی کے ...

خطے کے امن کیلئے نائجیریا کے کردار کو سراہتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کے امن کے لیے نائجیریا کے کردار کو سراہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نائجیریا کے وزیر دفاع میجر جنرل بشیر صالحی مگاشی نے آرمی ہیڈکوارٹر جی ایچ کیو میں چیف آف ...

قبائلی اضلاع میں کمیونٹی آرچرڈ پروگرام کا آغاز

محکمہ زراعت خیبر پختونخواہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے قبائلی اضلاع باجوڑ، مہمند اور خیبر میں کاشت کاری اور زراعت کو فروغ دینے کے لیے کمیونٹی آرچرڈ پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت تینوں اضلاع میں مجموعی طور پر 252 ایکڑ زرعی زمین پر تین ...