رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 02 اپریل 2022 کو پشاور ایڈمنسٹریٹر اوقاف دفتر میں منعقد ہو گا۔ اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ اوقاف عبدلغفور شاہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں رویت ہلال کمیٹی ممبران کے لئ ...
بی آر ٹی میں مزید 86 بسوں کااضافہ
بی آر ٹی پشاور پر شہریوں کے بڑھتے ہوئے رجحان اور مزید روٹس کو جلد فعال کرنے پر ٹرانس پشاور کی جانب سے 86 مزید بسوں کا آرڈر دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر خان کے مطابق بسوں کی تیاری و تکمیل کا سلسلہ جاری ہے۔ بسوں کی تیاری مکمل ہوتے ہی چائینہ ...
ملک بھر میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے متعلق تمام صوبوں کی مش ...
کے پی میں کورونا کیسز میں نمایاں کمی
پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا کے وار میں نمایاں کمی، 88نئے کیسز پورٹ۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز کورونا کے باعث 1شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ صوبے میں فعال کیسز کی تعداد 2ہزار 83رہ گئی۔ صوبے میں اب تک کورونا کے ہاتھوں 6ہزار 302 افراد جاں بحق ہوئے۔ گز ...
پارلیمنٹ حملہ کیس:صدرعارف علوی سمیت تمام نامزد ملزمان بری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے منگل کو صدر ڈاکٹر عارف علوی اور حکمران پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں بشمول وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 2014 کے پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس میں بری کر دیا۔ اس ماہ کے شروع میں، صدر علوی اپنے وکیل بابر اع ...
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن :سکولوں کی تعداد 1900 تک پہنچ گئی
ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ایک سالہ کارکردگی تقریب پشاور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی تھے۔ تقریب میں سیکرٹری ایجوکیشن معتصم باللہ شاہ، مینجنگ ڈائریکٹر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجو ...
پشاور: ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس پر شروع ہو گئی۔ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا مرتضیٰ خان نے باقاعدہ طور پر شاٹ لگا کر مقابلوں کاافتتاح کیا۔ چیمپئن شپ میں مختلف ڈیپارٹمنٹس سمیت صوبہ بھر سے 170 س ...
افغانستان سے واپس آنے والے شمالی وزیرستان کے ٹی ڈی پیز کے لئے فنڈز فراہم
شمالی وزیرستان کے افغانستان سے حال ہی میں واپس انے والے متاثرین ضرب عضب کیلئے پی ڈی ایم اے خیبر پختونخواہ نے ساڑھے گیارہ کروڑ روپے کے فنڈز ریلیز کردئے جو کہ 28سو کے قریب نادرا سے تصدیق شدہ خاندانوں میں سم کارڈ کے ذریعے سے تقسیم کئے جا ئینگے۔ڈائریکٹر ...
ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان
پشاور: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن نے 41 ایشین روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ جو کہ 25 سے 29 مارچ تک دوشنبے تاجکستان میں منعقد ہو رہی ہے قومی ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کا چناؤ حالیہ نیشنل روڈ چمپئین شپ گوادر کے دوران کیا گیا تھا اور کھلاڑیو ...
پشاور :غیر قانونی کمرشل گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری
پشاور بھر میں غیر قانونی کمرشل گاڑیوں کے خلاف میگا آپریشن جاری ہے اتوار کے روز ضلعی انتظامیہ پشاور نے محکمہ ریجنل ٹرانسپورت اتھارٹی اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے مہم کے تیسرے روز مزید 512 غیر قانونی کمرشل گاڑیوں کو سرکاری تحویل میں ...