ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ. نمیبیا نے سپر آور میچ کے بعد اومان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی. یاد رہے کہ ٹی ٹونٹی میچ میں پہلے دونوں ٹیموں کے مابین میچ برابر رہا جس کے بعد سپر آور میں نمیبیا نے بیس رنز کا ہدف دیا جو کہ اومان کی ٹیم ہدف حاصل کرنے میں نا ...
پنجاب اور کے پی نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پشاور یونیورسٹی گراؤنڈ پر گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ میچز میں پنجاب گرین نے بلوچستان گرین ک ...
خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری
خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری ۔بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کیا ۔ جوڈوو میں ہزارہ ن ...
خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع
خیبرپختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمزحیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں پروقار وررنگارنگ تقریب میں شروع ہوگئی۔باضابطہ افتتاح وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پورنے کیا اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ کھیل و امور نوجوانان سید فخر جہان، صوبائی وزیر ...
ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول جوش و خروش کے ساتھ اختتام پذیر
ضلع مہمند میں قبائلی عوام اور سیکورٹی فورسز کے قربانیوں کے بدولت امن قائم ہیں ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی کرکٹر محمد حارث خان نے کیپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول کے اختتامی تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئ ...
انٹر ریجنل انڈر23 گیمز 28 مئی سے پشاور میں شروع
خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام انڈر23 گیمز 28مئی سے پشاور کے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہیں اس سلسلے میں ڈی جی سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور،سیکرٹری سپورٹس مطیع اللہ خان ا ...
ایبٹ آباد: گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ کالج 1میں سالانہ سپورٹ ویک اختتام پذیر
ایبٹ آباد حویلیاں گورنمٹ پوسٹ گریجویٹ کالج 1میں سالانہ سپورٹ ویک کا کامیاب انعقاد۔فزکس ڈیپارٹمنٹ سپورٹ ویک میں چھایا رہا۔گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 میں سالانہ سپورٹ ویک کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔سپورٹ ویک کی اختتامی تقریب میں کالج کے پرنسپل پر ...
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20 میچ آج ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہو گا اور پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
پشاور ہاکی اولمپئن رحیم خان نے پشاور کے ابھرتے ہوئے ٹیکنیکل آفیشل حمزہ خان جنہوں نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ٹیکنیکل آفیشل کے فرائض سرانجام دیئے ان کے اعزاز میں ایک استقبالیہ منعقد کیا۔ سابق وزیرکھیل اور خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید ...
دوسر ا رحمان میڈیکل کالج سپورٹس گالا اختتام پزیر
دوسر ا آر ایم ائی سپورٹس گالا تمام رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔ رحمان میڈیکل کالج ایونٹس کے زیادہ تر کھیلوں کے فائنل جیتنے کے ساتھ ٹورنمنٹ کی فاتح ٹیم قرار پائی۔ ٹورنمنٹ میں رحمان کالج اف الائیڈ ہیلتھ سائنسسز نے دوسری جبکہ رحمان ...









