شارجہ: اسیٹڈیم میں توڑ پھوڑ اور شائقین پر کرسیاں پھینک کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ دبئی اور شارجہ کے قانون نفاذ کرنے والوں اداروں نے سی سی ٹی وی کمیروں کی مدد سے توڑ پھوڑ کرنے کی شناخت شروع کردی ہے۔ توڑ پھوڑ کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی تاکہ ...
ایشیا کپ: پاکستان کی افغانستان کے خلاف شاندار جیت
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی ایک اور شاندار جیت۔ پاکستان بدھ کے روز افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف ...
چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں مزید دو میچز کا فیصلہ
چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں مزید دو میچز کا فیصلہ پشاور: چیف منسٹر خیبرپختونخوا فٹبال لیگ میں مزید دو میچز کا فیصلہ پہلے میچ میں کرم فٹبال کلب نے پشاور زلمی کوپانچ صفر سے جبکہ دوسرے میچ میںایس ڈی فٹبال کلب نے شاہین فٹبال کلب کو دو ایک سے شک ...
باجوڑ کے فرحان قومی اندڑ 19 والی بال ٹیم کے نائب کپتان مقرر
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے فرحان خان کو پاکستان انڈر 20 والی بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا۔ باجوڑ والی بال ایسوسی ایشن اور باجوڑکے تمام پلیرز کیلیے اعزاز کی بات ہے اس سے پہلے بھی فرحان نے پاکستان والی بال انڈر 19 ٹیم کے تھائی لینڈ میں بھی تیم کے کپت ...
پشاور: ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز
پشاور:پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی عصام الحق پشاور میں ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں ٹرائلز لے رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لاہور اسلام اباد کے بعد آج پشاور میں ٹینس کے ٹرائلز کررہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ ٹینس پرگرام م ...
کامن ویلتھ گیمز:پاکستان کے ارشد ندیم نےتاریخ رقم کردی
برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے سب سے لمبی نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو کی۔ کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں چھیاسی اعش ...
پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
برمنگھم: پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ نے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے، محمد نوح دستگیر بٹ نے اسنیچ میں 173 کلو گرام ...
یتیم، بے سہارا بچوں کے لیے سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر
زمونگ کور پشاور میں رہائش پذیر یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد۔ میجر ٹرافی خوشحال بابا ہاوس کے بچوں نے اپنے نام کرلی۔ فیسٹیول میں700 سے زائد بچوں نے حصہ لیا. فیسٹیول میں فٹ بال،کرکٹ،کراٹے ج ...
جنوبی وزیرستان: انٹر تحصیل فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
جنوبی وزیرستان: پاک آرمی سولہ ایف ایف یونٹ کی جانب سے جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا سپورٹس اسٹیڈیم میں انٹر تحصیل فٹبال ٹورنمنٹ منعقد کیا گیا ۔ٹورنمنٹ تیئس سے چھبیس جولائی تک جاری رہا۔فائنل میچ بادشاہ خان کلب شکئی اور نیو شاہین کلب کے درمیان کھیلا گیا ...
ثمینہ بیگ”کے ٹو” سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
ثمینہ بیگ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ”کے ٹو” سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ 8611 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح 7 بج کر 42 منٹ پر ثمینہ بیگ نے سر کیا، اس سے قبل ثمینہ بیگ نے 2013 میں ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کیا تھا۔ ثمینہ کی ٹیم کے ار ...