ون ڈے کرکٹ کی نئی رينکنگ، بابراعظم بدستور سرفہرست

انٹرنیشن کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بدستور سرفہرست جبکہ امام الحق تيسرے نمبرپرآگئے۔ بولرز ميں شاہين آفريدی ٹاپ ٹين ميں آگئے۔ آسٹريليا کيخلاف ون ڈے سيريز ميں دو سنچرياں بنانے کے بعد بابراع ...

پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی

پشاور:پاکستان کرکٹ بورڈ اورڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز  خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی ۔فاینل میں پشاور نارتھ کو  دووکٹوں سے شکست دی ۔ شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں یہ فاینل کھیلا گیا  ...

خان سعید آفریدی کا کک باکسنگ ورلڈ چیمپئن جیتنے کا اعزاز

 تھائی لینڈ میں تھائی لینڈ کے قومی کھیل(موے تھائی) میں پاکستان اور خیبر پختون خواہ کا نام سر بلند کرنے والے فخر ادم خیل کک باکسنگ میں ورلڈ چیمپئن کا اعزاز حاصل کرنے والے خان سعید افریدی کا اپنے ابائی علاقے درہ ادم۔خیل پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گ ...

پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈے ، آسٹریلیا کا پلڑا بھاری

پاکستان اور آسٹریلیا کا پہلا ون ڈے آج قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا۔ پاکستان آسٹریلیا اب تک 104 میچ کھیل چکے ہیں، جن میں سے 32 پاکستان نے جیتے جبکہ 68 میں آسٹریلیا کی فتح ہوئی، پاکستان میں آج تک دونوں ٹیموں کے درمیان 11 میچ کھیلے جا چکے ہی ...

آل وزیرستان ٹی ٹین سپر لیگ فائنل میچ

شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں حسوخیل دریائے ٹوچی پر آل وزیرستان ٹی ٹین سپر لیگ اختتام پذیر پیر کے روز شکاری کرکٹ کلب بمقابلہ خان سپلگہ کرکٹ کلب کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا ۔ شکاری کرکٹ کلب ایپی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 9 اورز میں 139 رنز ...

مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ

انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخواہ جناب خالد عباس صاحب کی ہدایت پر مانسہرہ جیل سپرنٹنڈنٹ نجم حسین عباسی کی زیر نگرانی مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے درمیان کرکٹ،والی بال، ٹیبل ٹینس، بیڈ مینٹن، ...

انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کا کامیاب انعقاد ، پشاور نے میلہ لوٹ لیا

پشاور: انڈر21 خیبرپختونخوا خواتین گیمزکامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی پشاور کی خواتین نے بہترین کھیل کا مظار ہر ہ کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا، پشاورنے تین گولڈ ، دو سلور میڈلز جیت کر 65 پوائنتس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ایبٹ آباد نے تین گولڈکے ساتھ4 ...

لنڈی کوتل: یوم پاکستان سپورٹس میلےکا اہتمام

ضلع خیبر لنڈی کوتل خیبر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ پر یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے سپورٹس میلہ کا انعقاد کیا گیا۔لنڈی کوتل خیطر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ میں محکمہ کھیل کے زیر اہتمام یوم پاکستان سپورٹس میلہ میں فٹ بال کرکٹ. ولی بال اتھلیٹکس. رس ...

انڈر21 ویمنز گیمز کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آغاز

پشاورخیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئیں۔ صوبے کے پینتیس میں سے ستائیس ڈسٹرکٹس کے دستے ان مقابلوں میں شرکت کررہے ہیں جو پچیس مارچ تک جاری رہیں گے اس میں مجموعی طور ...

ضلع مہمند:پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر

ضلع مہمند ۔۔غلنئ کپٹن روح اللہ شھید سٹیڈیم میں ایف سی ,انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے مشترکہ تعاون سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول اختتام پذیرگیا ۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں مقامی مشران،کھلاڑیوں اور نوجوانوں سمیت ایم پی اے نثار مومندکی خصوصی شرکت۔ ض ...