زمونگ کور پشاور میں رہائش پذیر یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد۔ میجر ٹرافی خوشحال بابا ہاوس کے بچوں نے اپنے نام کرلی۔ فیسٹیول میں700 سے زائد بچوں نے حصہ لیا. فیسٹیول میں فٹ بال،کرکٹ،کراٹے ج ...
جنوبی وزیرستان: انٹر تحصیل فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
جنوبی وزیرستان: پاک آرمی سولہ ایف ایف یونٹ کی جانب سے جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا سپورٹس اسٹیڈیم میں انٹر تحصیل فٹبال ٹورنمنٹ منعقد کیا گیا ۔ٹورنمنٹ تیئس سے چھبیس جولائی تک جاری رہا۔فائنل میچ بادشاہ خان کلب شکئی اور نیو شاہین کلب کے درمیان کھیلا گیا ...
ثمینہ بیگ”کے ٹو” سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں
ثمینہ بیگ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ”کے ٹو” سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ 8611 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح 7 بج کر 42 منٹ پر ثمینہ بیگ نے سر کیا، اس سے قبل ثمینہ بیگ نے 2013 میں ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کیا تھا۔ ثمینہ کی ٹیم کے ار ...
عرفان محسود کا 53 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود کا 53 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا ہے۔ عرفان نے 60 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 54 جمپ سکواٹس کر کے 40 جمپ سکواٹس کا ریکارڈ توڑ دیا. عرفان محسود پہلے کھلاڑی ہیں جس نے یہ ریکارڈ توڑا ہے۔ ...
شندور پولو فیسٹول اختتام پزیر، چترال ٹیم کا فائنل جیتنے کا دس سالہ اعزاز برقرار
شندور: کرہ ارض کے بلند ترین پولو گراونڈ اور سیاحتی مقام شندور میں منعقدہ تین روزہ فری اسٹا ئل پولو فیسٹول اتوار کے روز اپنی تمام رنگینوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ ہزاروں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے شندور کے سبزہ زار وں پہاڑوں اور منفر د فری سٹائل پ ...
خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ایبٹ آباد مقابلے اختتام پذیر
پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ ایبٹ آباد میں ہونیوالے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے'ان مقابلوں میں رسہ کشی' سٹون لفٹنگ'کبڈی اور گتکا کے مقابلے شامل تھے۔ اختتامی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابق ...
خصوصی افراد کے اعزاز میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد
پشاور: محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے صوبے سے تعلق رکھنے والے خصوصی کھلاڑیوں کے اعزاز میں گزشتہ روز ایک پروقار ایوارڈتقریب کا انعقاد کیا گیا، پشاور سپورٹس کمپلیکس میںمنعقد ہ ...
عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا.
پاکستان کے عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل جیت لیا. پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے ورلڈ باکسنگ ایسوسی ایشن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ گلگت میں ہونے والے باکسنگ ایونٹ کے دوران حریف باکسر کے ان فٹ ہونے پر عثمان وزیر فاتح قرار پائے۔ خیال ...
کرک میں جاری روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور: محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ضلع کرک میں جاری روایتی کھیلوں کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے'آخری روزہونیوالے مقابلوں میں گھوڑا ڈانس'رسہ کشی'نیزہ بازی 'بلورے'گلی ڈنڈا'میوزیکل چیئر کے مقابلے منعقد ہوئے کرک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یہاں ...
ایبٹ آباد سمر سپورٹس فیسٹیول جاری
ایبٹ آباد: ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر سپورٹس فیسٹیول کے تیسرے روز سکواش ووشو کے مقابلے سکواشانڈر 11فائنل میں احمد نے ہادی مغل کو دو صفر سے شکست دے دی جبکہ انڈر 15فائنل روہان نے اسماعیل کو ایک زبردست مقابلے کے بعد تین دو سےشکست دیکر ...