ضلع خیبر لنڈی کوتل خیبر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ پر یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے سپورٹس میلہ کا انعقاد کیا گیا۔لنڈی کوتل خیطر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ میں محکمہ کھیل کے زیر اہتمام یوم پاکستان سپورٹس میلہ میں فٹ بال کرکٹ. ولی بال اتھلیٹکس. رس ...
انڈر21 ویمنز گیمز کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آغاز
پشاورخیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئیں۔ صوبے کے پینتیس میں سے ستائیس ڈسٹرکٹس کے دستے ان مقابلوں میں شرکت کررہے ہیں جو پچیس مارچ تک جاری رہیں گے اس میں مجموعی طور ...
ضلع مہمند:پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
ضلع مہمند ۔۔غلنئ کپٹن روح اللہ شھید سٹیڈیم میں ایف سی ,انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے مشترکہ تعاون سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول اختتام پذیرگیا ۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں مقامی مشران،کھلاڑیوں اور نوجوانوں سمیت ایم پی اے نثار مومندکی خصوصی شرکت۔ ض ...
ضلع خیبر:پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں خیبر پختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ اور فرنٹیئر کور نارتھ,خیبر پختونخواہ کے باہمی اشتراک سے پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 اختتام پزیر ہو گیا۔ پاکستان سپورٹس فیسٹول قبائلی اضلاع خیبر, مہمند اور باجوڑ میں یکم فروری سے بائیس ما ...
مہمند:پاکستان سپورٹس فیسٹول سائیکل ریس اختتام پذیر
قبائلی ضلع مہمند میں جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول سائیکل ریس کا حتمی مرحلہ آج اختتام پذیر ہوا جس میں ملک کے تمام حصوں سے سائیکلسٹ شریک ہوئے۔ اس طرح کے صحت افزا ایوینٹس کے پرامن اور کامیاب انعقاد سے قبائلی علاقوں میں سیاحت کو فروغ ملے گا ۔ ایونٹ کے کا ...
پشاور:انڈر21 ویمنز گیمز کا آغاز
پشاور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے اعلان کیا ہے کہ انڈر21 ویمنز گیمز آج سے پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہیں جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں گیمز کی افتتاحی تقریب آج منعقد ہورہی ہے وہ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں پ ...
دو روزہ اورکزئی سپورٹس فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر
فیسٹیول میں روایتی کھیل تیر اندازی میں جوانوں کیساتھ ساتھ بزرگوں کی پرجوش شرکت،والی بال، کبڈی، رسہ کشی اور جمناسٹک کے مقابلے بھی منعقد ہوئے پشاور:خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع ڈسٹرکٹ اورکزئی میں تاریخ میں پہلی مرتبہ منعقد ہونے والا ٹورازم و سپورٹس اورک ...
خیبرمیڈیکل کالج پشاور انٹر ہاسٹل سپورٹس گالا
پشاور:خیبرمیڈیکل کالج پشاور انٹر ہاسٹل سپورٹس گالا کی تقریب تقسیم انعامات گزشتہ روز خیبر میڈیکل کالج پشاور میں منعقد ہوئی اس موقع پر ڈین خیبر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمود اورنگزیب مہمان خصوصی تھے جنہوں نے سپورٹس گالا ونر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...
ایبٹ آباد: پہلے چنار سپورٹس فیسٹیول کا آغاز
چنار سپورٹس فیسٹیول کونج گراؤنڈ ایبٹ آباد میں شروع ہوگیا۔ ثقافتی اور علاقائی کھیلوں کو اجاگر کرنے کے لئے پہلی مرتبہ چنار فیسٹول کے نام سے میلا سجایا گیا جس کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز کونج گراؤنڈ ایبٹ آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سپیکر ...
پشاور: ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا آغاز
ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ گزشتہ روز پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس پر شروع ہو گئی۔ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا مرتضیٰ خان نے باقاعدہ طور پر شاٹ لگا کر مقابلوں کاافتتاح کیا۔ چیمپئن شپ میں مختلف ڈیپارٹمنٹس سمیت صوبہ بھر سے 170 س ...