چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔انگلش ٹیم کپتان جوز بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹا ...
ایبٹ آباد: پہلا ڈپٹی کمشنر والی بال ٹورنامنٹ
ایبٹ آباد پہلا ڈپٹی کمشنر والی بال ٹورنامنٹ، ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر کی بطور مہمان خصوصی شرکت ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر طارق محمود نے بطور مہمانِ خصوصی پہلے ڈپٹی کمشنر والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔ یہ ٹورنامنٹ ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کوہستان لوئر کے ...
کوہاٹ: پاک فوج کے زیر انتظام شوٹنگ گالا اختتام پزیر
کوہاٹ پاک فوج کے زیر انتظام ضم شدہ اضلاع کی ٹیموں کے مابین شوٹنگ گالا کی رنگارنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ شوٹنگ گالا میں ضم شدہ اضلاع سے کل 11 ٹیموں کے 67 نشانہ بازوں نے حصہ لیا ۔ گالا میں ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور سکیٹ شوٹنگ کے مقابل ...
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025، آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی
لاہور : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں ایونٹ میں شرکت کیلیے مختلف ممالک کی ٹیموں کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے.آسٹریلین کرکٹ ٹیم مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سےبراستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔ ...
چارسدہ کے ذوالفقار جان، بین الاقوامی کرکٹ میں پہلی بار فیلڈ امپائر منتخب
چارسدہ سے تعلق رکھنے والے سابقہ فرسٹ کلاس کرکٹر ذوالفقار جان اب بین الاقوامی کرکٹ میں امپائر کے طور پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وہ 14 فروری کو لاہور میں افغانستان اور پاکستان شاہین کے درمیان ہونے والے پریکٹس میچ میں فیلڈ ام ...
خیبرپختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بونیر میں ٹریننگ کیمپ کاانعقاد
خیبرپختونخوا لیکروس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام بونیر میں ٹریننگ کیمپ کاانعقاد کیاگیا جس میں ضلع بونیر کے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کوکوالیفائیڈ کوچز کے زیراہتمام ٹریننگ دی گئی ، کیمپ کے اختتامی تقریب کے موقع پر میئر ڈگر بونیر سید سالار جہاں مہمان خصوصی تھے ...
چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی
فائنل میں چترال ہنٹرنے اپر چترال تائٹنز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے چترال کرکٹ چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میں چترال ہنٹرنے اپ ...
فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن ایم سی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقرر
فرسٹ کلاس کرکٹر حماد الحسن موٹر وے سٹی پشاورکے برانڈ ایمبسیڈر مقررہوگئے۔ اس سلسلے میں پشاور کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں ایم سی پشاور کے چیف ایگزیکٹوعماد الدین اور کرکٹر حماد الحسن نے ایم او یو پر دستخط کئے۔ اس موقع پر پشاور ڈسٹرکٹ ...
صوبائی حکومت کا ٹینس چیمپئن شپ جیتنے پرشایان آفریدی کو نقد انعام سے نوازا
آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ جیتنے والے ٹینس کے قومی کھلاڑی خیبر پختونخوا کے شایان آفریدی کو صوبائی حکومت نے دو لاکھ روپے انعام سے نوازا۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فنانس شاہ فیصل نے ڈائریکٹوریٹ سپورٹس کی جانب سے انہیں چیک حوالے کیا۔ یاد رہے ...
پشاور: اسلامیہ کالجیٹ سکول میں سالانہ سپورٹس گالا کا شاندار آغاز
اسلامیہ کالجیٹ اسکول کے سالانہ اسپورٹس گالا کا شاندار آغاز ہوا، جس کی افتتاحی تقریب میں چیئرمین BISE پشاور، پروفیسر نصراللہ خان مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ معروف ٹیسٹ کرکٹر ریاض آفریدی ڈاکٹر شبیراحمد ایڈمنسٹریٹر آفیسر اور ڈائریکٹرسپورٹس علی ہوتی نے بھی شر ...