عقیل یوسفزئی یہ بات قابل افسوس ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق منعقدہ کانفرنس سے بائیکاٹ کیا اور اس فیصلے کی کوئی خاص وجہ بھی نہیں بتائی ۔ لگ یہ رہا ہے کہ بعض حلقوں کے تجزیوں کے برعکس افغان طالبان خود میں کوئی اعتدال ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
وصال محمدخان شدیدسردی کے باوجودسیاسی موسم پرگرمی کاراج،پی ٹی آئی قیادت کے بیانات سے حالات کشیدہ خیبرپختونخواکے میدانی اضلاع شدیداورخشک سردی کی لپیٹ میں ہیں۔خشک سالی کے باعث سینے،گلے اورسانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔جناح پارک پشاورمیں بارانِ ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
وصال محمدخان صوبے میں ایک بارپھرگورنرراج کی خبریں گرم،گورنرکی رخصتی کابھی امکان؟ خیبرپختونخوامیں گزشتہ ہفتے ایک بارپھرگورنرراج کی قیاس آرائیوں نے جنم لیا۔سوشل اورقومی میڈیاپرصوبے کے تین سابق وزرائے اعلیٰ آفتاب شیرپاؤ،حیدرہوتی اورپرویزخٹک جبکہ تین س ...
سیاسی کشیدگی کم کرنے کی ضرورت اور پشاور جلسہ
عقیل یوسفزئی پی ٹی آئی نے حیات آباد پشاور میں گزشتہ روز طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ماضی کے مقابلے میں کافی بہتر ہجوم جمع کرنے کی کوشش کی تاہم صوبائی حکومت کی موجودگی اور سرکاری وسائل کے استعمال کے باوجود اس ایونٹ کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جاسکتا ۔ پی ...
اہم عسکری تبدیلیاں
عقیل یوسفزئی وفاقی حکومت نے پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے چیف آف ڈیفنس فورسز کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جبکہ ائیر چیف ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں دو برسوں کی توسیع کی گئی ہے۔ اس پیشرفت کے بعد ایک مخصوص پارٹی کے علاؤہ ان ت ...
تہذیبی نرگسیت اور پشتون
عقیل یوسفزئی نامور گلوکار گلزار عالم نے کہا ہے کہ پشتون بدترین قسم کی تہذیبی نرگسیت سے دوچار ہیں جس کے ذریعے پشتونوں کے ذہنوں میں یہ بات بٹھائی گئی ہے کہ یہ بہت بہادر ہیں اور دوسری اقوام سے منفرد ، مختلف ہیں ۔ ٹک ٹاک کے سیریز " د شعور غگ "؛ میں گفتگ ...
خیبرپختونخوامیں گورنرراج
وصال محمدخان خیبرپختونخوامیں ایک بارپھرگورنرراج لگنے کی خبریں زوروں پرہیں اوراس باریہ خبریں اسلئے بھی سچ لگ رہی ہیں کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ان خبروں کی تردیدنہیں کی جارہی۔ان خبروں کومہمیزکن باتوں سے ملی؟کیاگورراج لگنے کی خبریں قرین قیاس ہیں یابعید ...
نوٹیفکیشن سے متعلق اہم تجزیہ کاروں کی آراء
عقیل یوسفزئی ملک کے اہم صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے پی ٹی آئی اور اس کے میڈیا سپورٹرز کی جانب سے پاک فوج سے متعلق نوٹیفکیشن کے معاملے کو بڑا ایشو بنانے پر مختلف نوعیت کے تبصرے کیے ہیں ۔ نامور صحافی عمر چیمہ نے کہا ہے کہ اس معاملے کو غیر ضروری طور پر ...
مختلف اطلاعات زیر گردش
عقیل یوسفزئی قومی میڈیا، بعض وفاقی وزراء اور اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے حلقوں کے مطابق ریاست نے شورش زدہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے اور خدشہ ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کوئی غیر متوقع فیصلہ سامنے ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
این اے18ہری پورکے ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کوشکست، دھاندلی کے الزامات گزشتہ ہفتے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی نااہلی سے خالی ہونیوالی این اے 18ہری پورکی نشست پرضمنی انتخاب ہوا۔جس میں ن لیگ کے امیدواربابرنوازخان نے کامیابی حاصل کی۔عمرایوب کوانسداد ...








