رضوان لونگین اللہ تعالیٰ نے حضرتِ انسان کو عقل و شعور کی بنیاد پر تمام مخلوقات میں بلند مقام عطاء فرمایا ۔ یہی نہیں بلکہ اسے جستجو ، تحقیق اور تخلیق کے فن سے بھی آشنا کیا۔قدرت کی عطا کردہ ان ہی خوبیوں کی بدولت انسان اپنے جذبات ، احساسات ، تجربات ا ...
ہم یوم آزادی کیوں مناتے ہیں؟
میں اپنے دفترمیں بیٹھا یوم آزادی پرکالم لکھنے میں مصروف تھاذہن میں الفاظ گڈمڈسے ہورہے تھے اورڈورکاکوئی سراہاتھ نہیں آرہاتھااسی اثنامیں اس نے دروازے پرقدم رکھااورحسب ِ معمول تجویدمیں السلام علیکم کہامیں نے لیپ ٹاپ سے نظریں ہٹاتے ہوئے اسی کے انداز میں ...
پشاورقبائلی جرگہ: سربراہ پاک فوج کے واضح پیغامات
گزشتہ روزپشاورکے تاریخی قلعہ بالاحصارمیں گرینڈقبائلی جرگہ منعقدہواجس میں قبائلی اضلاع کے مشران،عمائدین اورعوامی نمائندوں کی کثیر تعدادکے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے بھی خصوصی شرکت کی انہوں نے اپنے پرمغزاور فکرانگیزخطاب میں ان تمام مسائل پر کھل کر ...
تحصیل متھراالیکشن
تحصیل متھراالیکشن وصال محمدخان گزشتہ دن پشارکے تحصیل متھراچیئرمین کیلئے ووٹ ڈالے گئے حیرت انگیزطورپراس انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوارکامیاب ٹھہرے اس کامیابی کے پیچھے جوعوامل کارفرماتھے ان میں پی ڈی ایم جماعتوں کی آپسی عدم اتفاقی کافیکٹرنمایاں ہے پ ...
خیبر پختونخوا سیاسی صورتحال اور انتخابات ملتوی ہونے کی افواہیں
وصال محمدخان قومی اوردوصوبائی اسمبلیوں کی آئینی مدت رواں ہفتے پوری ہورہی ہے جس کے بعد آئینی طورپرتوالیکشن کااعلان لازمی ہے مگرغیریقینی کی فضامیں انتخابات اگلے سال تک ملتوی ہونے کی افواہیں گرم ہیں صوبے کاہرشہری دوسرے سے پوچھتانظرآرہاہے کہ انتخابات ہو ...
سانحہ باجوڑ اورمیثاقِ تحفظ
وصال محمدخان وطن عزیزپاکستان دنیاکے ان چندممالک میں شامل ہے جہاں جمہوریت رائج ہے اورعوام کوحکومت کے انتخاب کاحق حاصل ہے اگرچہ یہ جمہوریت توقعات کے مطابق نتائج نہیں دے پارہی مگرجن ممالک میں مضبوط نظام ہیں انہوں نے یہ منزل دوچارعشروں میں حاصل نہیں کی ...
روزگارکے مواقع
وصال محمد خان دنیامیں ان ممالک نے نام پیداکیاہے اورخوشحال ممالک کے صف میں شامل ہوئے ہیں جہاں کے باسیوں کوروزگارکے بہترین مواقع میسرہوں روزگارکے مواقع مہیاکرناچونکہ حکومت کاکام ہوتاہے لہٰذاہمارے ہاں لوگوں نے سرکاری نوکری کوہی روزگارسمجھ لیاہے حالانکہ ...
نوجوان ہماراقیمتی سرمایہ
وصال محمدخانی یہ بات شک وشبہے سے بالاترہے کہ نوجوان کسی ملک کاقیمتی سرمایہ ہوتا ہے موجودہ سرپٹ بھاگتی دوڑتی ہوئی دنیامیں اگرچہ کسی بھی عمرکے فردکوبے کارقرارنہیں دیاجاسکتا مگرجوان عمرکے افرادنہ صرف کسی ملک کاآج سنوارتے ہیں بلکہ یہ مستقبل میں بھی ملک ...
نئ پارٹی اور پرویزخٹک کا سیاسی مستقبل
وصال محمدخان خیبرپختونخوامیں تحریک انصاف کی مستحکم پوزیشن کے پیش نظرسیاسی پنڈت بلاخوف تردید اسے تیسری مرتبہ کی حکمران جماعت سمجھتے تھے مگراے بساآرزوکہ خاک شد۔عمران خان کی گرفتاری کے ردعمل میں تحریک انصاف کے کارکن پاکستان اوراسکے اداروں پرکچھ اس اند ...
سانحہ 9 مئی اور ملٹری کورٹ
وصال محمدخان سانحہ 9 مئی اور ملٹری کورٹ دنیاکے وہ ممالک اوراقوام تیزی سے ترقی کی منازل طے کرتی ہیں جن کے ہاں شہریوں کو انصاف میسرہو اوریہ ہرخاص وعام کی دسترس میں ہو۔بدقسمتی سے وطن عزیزمیں صورتحال اسکے برعکس ہے بھلاہوتاج ِبرطانیہ کاجس نے برصغیرکوانص ...








