خیبر پختونخوا کے سیاسی حالات حاضرہ وصال محمدخان بلاول بھٹوزرداری نے سوات میں جلسے سے انتخابی مہم کاآغازکردیاہے پیپلزپارٹی نے سوات جیسے علاقے(جوماضی قریب میں تحریک انصاف کاگڑھ تھا) میں اچھاخاصاپاورشوکیاجس کی توقع شائدپیپلزپارٹی قیادت کوبھی نہ تھی جل ...
فوجی بجٹ پربلاجوازتنقید
وصال محمدخان فوجی بجٹ پربلاجوازتنقید بدقسمتی سے وطن عزیزپاکستان کوروزِاول سے ہی ایک کینہ پرور،مکاراورطاقتوردشمن کاسامنارہاہے دنیامیں ایسے ممالک کی تعدادآٹے میں نمک کے برابررہی ہوگی جنہیں آزادی پاتے ہی اپنے سے کئی گنابڑے دشمن کاسامناہواوردشمن بھی ا ...
گھاگ سیاستدان
وصال محمد خان گھاگ سیاستدان پاکستان تحریک انصاف نے کل ملاکرخیبرپختونخوا میں 9سال اور5ماہ تک حکومت کی2013 ء انتخابات کے نتیجے میں جماعت اسلامی اور قومی وطن پارٹی کوساتھ ملاکر پرویزخٹک جیسے”گھاگ اورتجربہ کارسیاستدان“ کی نگرانی میں حکومت قائم کی گئی ...
خیبر پختوخوا میں سیاسی سرگرمیوں کا صورتحال
خیبرپختونخوامیں 9 مئی کے سیاسی تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں بہت سے پولیس کی گرفت میں آچکے ہیں،کچھ کوعدالتوں سے ریلیف میسرآیاہے توکچھ تاحال روپوش ہیں جنکی روپوشی پرسوالیہ نشان ثبت ہورہے ہیں یاتویہ سیاسی راہنماکوئی سلیمانی ٹوپی پہن کر غائب ہ ...
مجرم کی پرائیویسی
وصال محمد خان مجرم کی پرائیویسی گزشتہ کچھ عرصہ سے وطن عزیزمیں ”آڈیولیکس“ کاسلسلہ دوام پذیر ہے اب تک سیاستدانوں، بیوروکریٹس، ججزاورانکی فیملیز کی کال ریکارڈ نگزسامنے آچکی ہیں وفاقی حکومت نے ان آڈیولیکس کی تحقیقات کیلئے جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی ...
وزیراعظم کا دورہ پشاور اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مالی مشکلات
وزیراعظم کا دورہ پشاور اور صوبہ خیبر پختونخوا کے مالی مشکلات ہفتہء گزشتہ کے دوران وزیراعظم میاں شہبازشریف نے پشاورکادورہ کیااوریہاں مصروف ترین وقت گزارا۔انہوں نے ریڈیوپاکستان، اے پی پی کی تباہ شدہ عمات اورقلعہ بالاحصارکادورہ کیااس موقع پران کاکہناتھ ...
یوم تکبیر: مملکت خداداد کے چپے چپے کادفاع ہمارے ایمان کاحصہ ہے
وصال محمد خان بدقسمتی سے وطن عزیزپاکستان کوروزِاول سے ہی ایک ایسے مکار،بزدل اورکینہ پروردشمن کاسامناہے جوہمہ وقت اسی تاک میں رہتاہے کہ پاکستان کوکوئی گزندپہنچاسکے، حملہ کرکے نیست ونابودکرسکے،فتح کرکے غلام بنالے،نیپال اوربھوٹان طرزپرزیرنگیں کرکے باجگ ...
زبان سے لگائے گئے زخم
زبان سے لگائے گئے زخم پاکستان کی تایخ گواہ ہے کہ اس مملکت خدادادکوجس کاجتنابس چلااس نے اتناہی لوٹا کھسوٹا اوراپناالوسیدھاکرکے چلتابناحالیہ عرصے میں عمران خان ایک ایسالیڈرملاجس نے قوم کوایک نیاولولہ اورجوش دیااوراسکی باتوں سے متاثرہوکرلوگ جوق درجوق ا ...
سیاسی تخریب کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری؛ تحریک انصاف سے رہنماؤں کی چھلانگیں متوقع
خیبرپختونخوامیں گزشتہ ہفتے بھی تحریک انصاف کی تخریب کاریاں زبان زدعام رہیں پولیس اورسیکیورٹی ادارے نجی اورقومی املاک پر حملے، توڑپھوڑاورلوٹ مارکرنے والوں کا سراغ لگانے میں مصروف رہے جس میں انہیں خاصی حدتک کامیابی ملی ہے۔ ریڈیوپاکستان پشاورکی 1935ء می ...
خیبر پختونخوا جلتا رہا
خیبرپختونخواکاگزشتہ ہفتہ ہنگامہ خیزرہاعمران خان کی گرفتاری پرتحریک انصاف کے کارکنوں نے نہ صرف چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے بلکہ ان مظاہروں کے دوران قومی اورنجی املاک کونقصان بھی پہنچایاگیا۔سوات ایکسپریس وے ٹول پلازہ کوچکدرہ کے مقام پرنذرِآت ...









