خاتون اے آئی جی عائشہ گل کی کامیابی کا سفر

انٹرویو ۔ ارشد اقبال عائشہ گل کااسلام آباد کے مختلف تھانوں میں بطور پولیس آفیسر بہترین انداز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد خیبر پختونخوا پولیس کا حصہ بننے کے بعدخصوصی انٹرویو خیبر پختونخوا کی دارالحکومت پشاورمیں نئی تعینات ہونے والی اسسٹنٹ انسپ ...

استاد محترم ہم شر مندہ ہیں

محترم استا د جنا ب حا فظ ثنا اء للہ صا حب جبکہ آپ اس دار فا نی سے رحلت کر چکے ہیں تو لو گ آپ کی بحیثیت صحا فی اور استا د خد ما ت عظمت، شرافت اور معیا ری صحا فت کے قصیدے پڑھتے تھکتے نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ سیا سی جما عتو ں کے رہنما وٗں نے آپ کی وفا ت پر ...

پری باغ میں موجود خواجہ سراوں کی کہانی

تحریر: ضیااللہ  یوں تو میں نے کئی خواجہ سراوں کے انٹرویوز کیئے ہیں لیکن بری امام کے قریب پری باغ کی رہائشی خواجہ سرا کمیونٹی سے گفتگو کرنا ایک الگ تجربہ رہا۔پری باغ خواجہ سرا ندیم کشش کا گھر ہے۔ندیم کشش وہ خواجہ سرا ہے جس نے وزیراعظم عمران خان کے خلا ...

زیتون کی کاشت خیبر پختونخواہ میں معاشی استحکام لاسکتی ہے

تحریر :موسی کمال زراعت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کی کاشت بہت آسان اور دیگر  فصلوں کی کاشت کے لحاظ سے بہت فائدہ مند ۔ اس کی کاشت میں کم محنت اور  زیتون کے  ایک باغ سے 25 لاکھ تک کمایا جاسکتا ہے۔ بلکہ کسان کے علاوہ ایک عام ا ...