عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے اتوار کو شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والے دہشت گردوں کے ایک گروپ کو ہلاک کردیا جبکہ پولیس نے متعدد علاقوں میں دہشت گرد گروپوں کے حملوں ...
دہشت گردی کے خلاف ٹھوس مؤقف
وصال محمد خان معصوم شہریوں کو بم و بارود اور دھماکوں کا نشانہ بنانا یقیناً قبیح فعل ہے جسے عرف عام میں شدت پسندی یا دہشت گردی کہا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے وطن عزیز پاکستان گزشتہ کئی عشروں سے دہشت گردی کا شکار ہے مگر اس سلسلے میں اب تیزی دیکھنے کو مل رہی ...
خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ
وصال محمد خان صوبے میں دہشت گردی کے ایک نئے لہرنے جنم لیاہے۔پہلے کی طرح اس خونریزی کوبھی افغانستان سے مانیٹرہونے کے ناقابل تردید شواہد موجودہیں ۔ جعفرایکسپریس حملے میں جوسٹیلائٹ فون استعمال ہوئے ان سے افغانستان میں راابطوں کاانکشاف ہوا۔اسی طرح خیبر ...
خیبر پختونخوا میں فورسز کی ریکارڈ کارروائیاں
عقیل یوسفزئی پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے ماہ مارچ کے 20 دنوں کے دوران خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں ریکارڈ 35 انٹلیجنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 80 سے زائد مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ۔ گزشتہ روز فورسز نے ڈی آئی خان م ...
علماء کی ٹارگٹ کلنگ
وصال محمد خان بدقسمتی سے افغانستان میں طالبان کی دوبارہ برسراقتدار آنے پر پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جو ملک وقوم کیلئے تشویش کا باعث ہے۔ پولیس، فوج، سیکیورٹی اداروں، بازاروں، مساجد، مدرسوں، سکولوں اور مسافر گاڑیوں پر حملے معمول ...
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس اور پی ٹی آئی کا مجرمانہ فیصلہ
پاکستان کی سیاسی ، پارلیمانی اور عسکری اسٹیک ہولڈرز نے ملک سے دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے پر اتفاق رائے کا اظہار کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملک کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں گے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی رعایت یا ن ...
مذہبی رہنماؤں اور علماء پر حملوں کا پس منظر
پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مذہبی رہنماؤں اور اہم علماء کو شہید کرنے کا سلسلہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے آغاز کے فوراً بعد شروع ہوا ۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق سال 2004 کے بعد تقریباً 98 علماء یا مذہبی رہنماؤں کو دہشت گر ...
خیبرپختونخواراؤنڈاَپ
حکمران جماعت اور اپوزیشن کے سیاسی محاذ صوبائی حکمران جماعت گرینڈاپوزیشن الائنس بنانے کیلئے دوڑدھوپ میں مصروف ہے۔ اس سلسلے میں مولانا فضل الرحمان سے امیدیں وابستہ کی گئی ہیں کہ وہ اپوزیشن اتحادمیں شامل ہوکراحتجاجی تحریک کی قیادت کرینگے جس کے نتیجے می ...
سانحہ جعفر ایکسپریس
وصال محمد خان پاکستان کئی دہائیوں سے دہشت گردی کاسامناکررہاہے ۔بزدل دہشت گرداکثروبیشترعوامی مقامات مساجد،مدارس ،سکولوں،ہسپتالوں ، پبلک ٹرانسپورٹ اوربازاروں کونشانہ بناتے ہیں ،سیکیورٹی فورسزکے قافلوں اورتنصیبات پرحملے کئے جاتے ہیں معصوم اوربے گناہ ان ...
دہشتگردی کے خلاف غیر معمولی اقدامات کی تیاریاں
وزیراعظم میاں شہباز شریف اور آرمی چیف لیفٹینٹ جنرل سید عاصم منیر سمیت متعدد وفاقی وزراء نے گزشتہ روز بلوچستان کے دارالحکومت کویٹہ کا دورہ کیا جہاں انہیں جعفر ایکسپریس کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے اور سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں بارے بریفنگ دی گئی ۔ وزی ...









