Wisal Muhammad Khan

بین الاقوامی مقبولیت کا ڈھونگ

حال ہی میں برطانیہ کے بیس سے زائدارکان پارلیمنٹ نے اپنی حکومت کوخط لکھاہے کہ وہ عمران خان کی رہائی کیلئے کرداراداکرے۔ یہ خط عمران خان کے مشیربرائے بین الاقوامی امورذولفی بخاری کی شہہ پرلکھاگیاہے ۔خط میں کہاگیاہے کہ عمران خان کی مسلسل نظر بندی ملک میں ...

Aqeel Yousafzai editorial

گورنر کنڈی کا بشریٰ بی بی ، وزیر اعلیٰ پر طنز

عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نہ صرف یہ کہ سی ایم ہائوس پشاور میں ڈیرے ڈال دئیے ہیں بلکہ عدالت نے ان کو راہداری ضمانت سے بھی نوازا ہے ۔ جن اخلاقیات یا اصولوں کی پی ٹی آئی دعوے کرتے ہوئے دوسروں پر طنز کرتی رہی ہے ان کو سامنے رکھتے ہوئے اس پار ...

اسرائیل دنیاکی تباہی کے درپے

جب سے دنیاکی ناجائزریاست اسرائیل وجودمیں آئی ہے تب سے خلیج کے خطے سمیت پوری دنیاکاامن داؤپرلگ چکاہے۔ اسرائیل موجودہ دنیاخصوصاًامت مسلمہ کیلئے ایک ناسورکی حیثیت رکھتاہے۔ اس نے فلسطین پرقبضہ کرکے وہاں کے باسیوں کوبے دخل کیااورنہتے معصوم و مظلوم فلسطی ...

Aqeel Yousafzai editorial

فیک نیوز اور پروپیگنڈا مشینری کی روک تھام کیونکر؟

یہ بات قابل تشویش ہے کہ متعدد متعلقہ حکومتی اداروں کی موجودگی کے باوجود ملک میں جاری فیک نیوز اور ڈیجیٹل دہشتگردی پر مشتمل ریاست مخالف پروپیگنڈا پر قابو نہیں پایا جارہا اور حکومتی دعوے محض " اعلانات" تک ہی محدود ہیں ۔ حال ہی میں جب سابق چیف جسٹس قاضی ...

Wisal Muhammad Khan

خیبرپختونخوا راؤنڈاَپ

وفاق میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری پراے این پی ،جے یوآئی اور حکمران جماعتیں مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی اپنی اپنی جگہ شاداں وفرحاں نظرآرہی ہیں۔اے این پی کے صدرایمل ولی خان نے ترمیم کیلئے بنائی گئی سپیشل کمیٹی میں پارٹی کی جانب سے اپنامسودہ پیش کیا تھا ...

Aqeel Yousafzai editorial

ادارہ جاتی تصادم کا خاتمہ

یہ بات خوش آئند ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد نہ صرف یہ کہ پرو اور اینٹی اسٹیٹ قوتوں کے درمیان واضح لکیر کھینچی گئی ہے بلکہ سپریم کورٹ کے ایک مخصوص گروپ نے ذاتیات پر مشتمل محاذ آرائیوں کا جو سلسلہ شروع کر رکھا تھا نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے بعد وہ ...

Wisal Muhammad Khan

26ویں آئینی ترمیم ضرورت اورافادیت

سینیٹ اور قومی اسمبلی نے دوتہائی اکثریت سے آئین ِپاکستان میں 26ویں ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔ ترامیم میں دیگر بھی بہت سے معاملات کے حوالے سے قانون سازی شامل ہے مگر عدلیہ میں اصلاحات یا نئے قوانین پر کثرت سے بحث و مباحثوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اور یہ تاثر ...

Aqeel Yousafzai editorial

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری

سینٹ آف پاکستان اور قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے 26 ویں آئینی ترمیم پاس کردی ہے جس کے نتیجے میں پاکستان میں بار بار اعلیٰ عدلیہ کی مداخلت ، غیر معمولی اختیارات کے استعمال ، بحران پیدا کرنے کی شکایات اور مسائل کا آئینی اور قانونی حل نکالنے کی کوششیں کا ...

Wisal Muhammad Khan

جمہوریت اورآمرانہ روئیے

دنیا میں جہاں جہاں جمہوریت قائم ہے وہاں سیاسی جماعتوں کا وجود بھی لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے۔ سیاسی جماعتیں جمہوریت کے لیے نرسری کا کام کرتی ہیں۔ یہ ایک جانب تو عوامی مسائل کے حل کے لیے قابلِ عمل پروگرام پیش کرتی ہیں تو دوسری جانب ملک کو نئی قیادت فر ...

Wisal Muhammad Khan

ڈس انفارمیشن کی سیاست

پی ٹی آئی کی ایک گمنام جماعت سے مقبول سیاسی جماعت بننے میں ڈس انفارمیشن یعنی جھوٹی اطلاعات کا خاصا عمل دخل ہے۔ بانی سمیت دیگر قائدین دھڑلے سے کسی جھوٹی بات پر اَڑ جاتے ہیں اور قلیل عرصے میں ان کا مؤقف غلط ثابت ہو جاتا ہے، مگر وہ ایک اور شُرلی چھوڑ کر ...