عقیل یوسفزئی پاکستان تحریک انصاف بری طرح توڑ پھوڑ سے دوچار ہوگئی ہے اور پارٹی کے اہم قائدین ، سوشل میڈیا ہینڈلرز اور صوبائی حکومت کے ذمہ داران آن دی ریکارڈ ایک دوسرے پر " بمباری" میں مصروف ہیں ۔ لگ یہ رہا ہے کہ پارٹی اپنے بوجھ تلے دب گئی ہے اور بانی ...
ٹرمپ، یاہو اور مودی
وصال محمد خان رواں برس کے گزشتہ دومہینوں کے دوران رونماہونیوالے 2واقعات نے ثابت کیاکہ دنیامیں زندہ رہنے کیلئے طاقتورہوناضروری ہے ۔ 23اپریل کومقبوضہ کشمیرکے سیاحتی مقام پہلگام میں بقول بھارت27افرادکوقتل کردیاگیاجس کاالزام اس نے پاکستان کے سرتھوپ دیا ...
مڈل ایسٹ میں ڈرامائی تبدیلیاں
عقیل یوسفزئی خلاف توقع امریکہ کی براہ راست مداخلت سے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہوچکی ہے جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ اعلان بھی کیا ہے کہ امریکہ اور ایران بھی ایک دوسرے پر حملے نہیں کریں گے۔ امریکہ نے یہ اعلان منگل کے روز اس وقت کیا جب ...
ایران کا معاملہ اور پاکستان کا واضح موقف
عقیل یوسفزئی اتوار کی صبح ایران پر ہونے والے امریکی حملے نے جہاں اسرائیل کے لیے مزید مسائل پیدا کئے ہیں اور مڈل ایسٹ کا مستقبل ایک سوالیہ نشان بن کر رہ گیا ہے وہاں امریکہ پر نہ صرف یہ کہ دنیا بھر سے شدید تنقید ہورہی ہے بلکہ امریکی کانگریس کے درجنوں ...
فیلڈ مارشل کا دورۂ امریکہ
وصال محمد خانآرمی چیف اورفیلڈمارشل جنرل عاصم منیرکے دورۂ امریکہ پراندرون اوربیرون ملک کے کچھ حلقے تلملاہٹ کااظہارکررہے ہیں ۔ایک جا نب اگرپاکستان کاایک سیاسی حلقہ خصوصی طورپرپی ٹی آئی جنرل عاصم منیرکے دورۂ امریکہ کوتنقیدکانشانہ بناتے رہے تودوسری جانب ...
خیبر پختونخوا راؤنڈ اَپ
وصال محمد خان مالی سال 2025-26ء کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ صوبائی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے مگر اس کی منظوری وزیراعلیٰ، مشیر خزانہ اور چند دیگر راہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں ملاقات سے مشروط کردی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جب تک بانی سے ہماری ملاق ...
پاک امریکہ تعلقات کے نئے دور کا آغاز
عقیل یوسفزئی امریکہ کے طاقتور صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 18 جون 2025 کے روز ایک ایسے وقت میں پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں تاریخ میں پہلی بار اپنی نوعیت کا ایک ظہرانہ دیا جبکہ ایران اور اسرائیل کی 13 جون کے بعد شروع ہونے والی جنگ ...
خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور بجٹ
عقیل یوسفزئی خیبرپختونخوا کا بجٹ گزشتہ روز اپوزیشن کے بھرپور شور شرابے میں پیش کیا گیا ۔ اپوزیشن نے " علی بابا اور چالیس چور " کے نعرے لگائے جبکہ وزیر اعلیٰ نے اپنی تقریر میں بجٹ میں اپوزیشن کی تجاویز شامل کرنے کی پیشکش کی ۔ قبل ازیں حکمران جماعت کی ...
ایران اسرائیل جنگ
وصا ل محمدخان فلسطینی سرزمین پرقائم ناجائزصیہونی ریاست اسرائیل نے ایک بارپھرایران پرحملہ کرکے اپنے مذموم عزائم کااظہارکردیاہے۔یہ ریاست اگر ایک جانب ناجائزذرائع سے قائم ہوئی تودوسری جانب اسکے شرسے پاس پڑوس کاکوئی مسلمان ملک محفوظ نہیں۔اس نے فلسطینی س ...
ایران اسرائیل جنگ اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال
عقیل یوسفزئی اسرائیل نے حسب توقع ایران پر فضائی حملوں کا آغاز کردیا ہے جس کے باعث پورے خطے میں ایک بڑی اور شاید لمبی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے ۔ اسرائیل نے ڈرون اور میزائل ٹیکنالوجی سے جمعہ کی شب تہران سمیت اس کے تقریباً 10 شہروں، علاقوں اور ملٹری تنصی ...