Aqeel Yousafzai editorial

مختلف اطلاعات زیر گردش

عقیل یوسفزئی قومی میڈیا، بعض وفاقی وزراء اور اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے حلقوں کے مطابق ریاست نے شورش زدہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے مشاورت شروع کردی ہے اور خدشہ ہے کہ آئندہ چند دنوں میں کوئی غیر متوقع فیصلہ سامنے ...

Article KP Rountup

خیبرپختونخواراؤنڈاَپ

این اے18ہری پورکے ضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کوشکست، دھاندلی کے الزامات گزشتہ ہفتے سابق اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی نااہلی سے خالی ہونیوالی این اے 18ہری پورکی نشست پرضمنی انتخاب ہوا۔جس میں ن لیگ کے امیدواربابرنوازخان نے کامیابی حاصل کی۔عمرایوب کوانسداد ...

Editorial

ڈی جی آئی ایس پی آر کی گفتگو اور صوبائی حکومت

عقیل یوسفزئی آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے گزشتہ روز اسلام آباد کے صحافیوں کے ساتھ ایک نشست میں ریاست پاکستان اور مسلح افواج سے متعلق اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ دنوں پڑوسی ملک افغان ...

Editorial

ایف سی کی بہادری اور ہری پور میں پی ٹی آئی کی شکست

عقیل یوسفزئی پیر کی صبح تین خودکش بمباروں نے پشاور صدر کے گنجان آباد علاقے میں موجود فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈکوارٹر کو اس وقت نشانہ بنانے کی کوشش کی جب وہاں ایک پریڈ کا انعقاد ہورہا تھا ۔ حکام کے مطابق مذکورہ پریڈ میں 400 سے ذاید اہلکار شرکت کررہے تھ ...

Wisal Article 19 May 26

ٰؒخیبرپختونخواراؤنڈاَپ

وصال محمدخان صوبائی حکومت کاامن جرگہ،سیاسی جماعتوں کے اعتمادکودھچکا صوبائی حکومت کی جانب سے بلائے گئے امن جرگے میں تقریباًتمام سیاسی جماعتوں نے بھرپورشرکت کی۔جرگے میں ہونیوالی تقاریرسے واضح ہواکہ امن سب کی مشترکہ خواہش ہے۔پی ٹی آئی قیادت جرگے کااعل ...

US Made Weapon Confiscated from FAK

امریکی اسلحہ بطور ثبوت پیش

عقیل یوسفزئی سیکورٹی اور ریاستی بیانیہ سے متعلق ایک اہم ادارے نے گزشتہ روز پشاور میں اہم میڈیا اداروں اور صحافیوں کے ساتھ اس اسلحہ کو بطور ثبوت پیش کیا جو کہ افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے پاکستان کے دہشت گرد گروپوں کو مہیا کیا گیا ہے اور جس کو ...

Editorial

ثقافت کو درپیش چیلنجز

عقیل یوسفزئی جاری بدامنی نے اگر ایک طرف پاکستان بلخصوص خیبر پختونخوا کے سیاسی ، سماجی اور ثقافتی ڈھانچے کو بری طرح متاثر کرکے رکھ دیا ہے ۔ ہم عموماً اس بدامنی یا جنگ کے عسکری اور سیاسی اثرات پر بحث کرتے دکھائی دیتے ہیں مگر جاری صورتحال نے نہ صرف یہ ...

Article

صوبائی حکومت کاامن جرگہ

گزشتہ ہفتے صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوااسمبلی میں امن جرگہ منعقدکیاگیا۔اس جرگے کیلئے دس بارہ روزسے تیاریاں کی گئی تھیں۔امن جرگہ میں شرکت کیلئے تقریباً تمام سیاسی جماعتوں کودعوت دی گئی تھی۔جرگہ میں جن قدآورسیاسی شخصیات نے شرکت کی ان میں سابق و ...

Editorial

ادارہ جاتی اصلاحات اور انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں

27 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے کیے گئے اقدامات کے نتیجے میں جسٹس امین الدین خان نے جمعے کے روز پاکستان کی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کی حیثیت سے صدر مملکت آصف علی زرداری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ۔ تقریب حلف برداری میں وزیر اعظم ، اور وفاقی وزراء کے ...

Editorial

تشویش ناک صورتحال

عقیل یوسفزئی وانا کیڈٹ کالج پر گزشتہ روز جس انداز میں خودکش حملہ کیا گیا اور جس طریقے سے اسی دوران اسلام آباد کی ایک عدالتی احاطے کو نشانہ بنایا گیا اس نے نہ صرف ریاستی اداروں بلکہ عوامی حلقوں کو بھی شدید نوعیت کی تشویش میں مبتلا کردیا ہے ۔ اگر چہ ک ...