پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 2 کی تربیتی لانچنگ مکمل کرلی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بیلسٹک میزائل شاہین 2 زمین سے زمین پر مارکرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تربیتی لانچنگ کا مقصدتربیت، تکنیکی پیرا میٹرزکاجائزہ لینا تھا۔ جب کہ  اسٹریٹجک پلانزڈویژن، آرمی اسٹریٹجک فورسزکمانڈ، سائنسدانوں اور اسٹریٹجک تنظیموں کے انجینئرزکے سینئر افسران نے بھی تربیتی لانچ کامشاہدہ کیا۔ ڈائریکٹرجنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن نے تکنیکی مہارت، لگن اورکام کوسراہا۔ صدرمملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیف نے سائنسدانوں اور انجینئرزکو اس کامیابی پرمبارکباد دی۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket