پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ آئندہ 24 گھنٹے کے دو ران صوبہ بھر میں بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔ صوبے کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے۔ بارش کے باعث صوبہ بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ