محکمہ موسمیات کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آئندہ چند دنوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بادل چاہے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں درجہ حرارت منفی 2 سینٹی گریڈ تک گر گیا اسی طرح دیر اور چترال کا درجہ 2،پاراچنار 4، پشاور 9 کوہاٹ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی۔
