نتھیاگلی ڈی سی ہاؤس کے قریب جنگل میں آگ بھڑک اُٹھی۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم ایبٹ آباد کو اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی 4 فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچے۔ ریسکیو 1122 کے بروقت رسپانس اور بہترین حکمت عملی کی وجہ سے سینکڑوں درختوں اور ڈی سی ہاؤس نتھیاگلی کو نقصان پہنچنے سے بچالیا۔