پشاور: ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز

پشاور:پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی عصام الحق پشاور میں ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں ٹرائلز لے رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لاہور اسلام اباد کے بعد آج پشاور میں ٹینس کے ٹرائلز کررہے ہیں۔ 
 انکا کہنا تھا کہ ٹینس پرگرام میں چارسو سے زائد بچوں نے رجسٹریشن کی ہے۔ انھوںے نے مزید کہا کہ ‘مجھے نہیں پتہ تھا کہ ٹینس کو پشاور کے لوگ بھی بہت پسند کرتے ہیں۔’
عصام الحق کا کہنا ہے کہ انکا ٹرینران ٹرائلز میں کامیاب ہونے والے بچوں کو ٹرینگ دیگا۔ ور یہ کہ وہ اس پروگرام کے تحت نئے ٹیلنٹ کو اگے لانے کا موقع دے رہے ہیں۔

اس موقع پر عصام الحق نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا مقصد پلیئرز کو اگے انٹرنیشنل گیمز کھیلنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔پاکستان اکثر کھلاڑی اگے اس وجہ سے نہیں اتے کیونکہ وہ عملی تور پر کمزور ہوتے ہیںہم اس پروگرام سے کھلاڑیوں کو سلیکٹ کرکے ان کے وظائف بھی دینگے۔پروگرام کیلئے نئےکوچیلز اور ٹرینرز کو بھی ہائر کیا گیا ہے۔

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket