صوبے میں اومی کرون ویرینٹ کی مزید 11 افراد میں تشخیص کی گئی۔ گیارہ میں سےپانچ کیسز پشاور سے ہے۔ چارسدہ میں تین، خیبر، مانسہرہ میں ایک ایک امی کرون کی تشخیص کی گئی۔ گیارہ میں سے سات مرد اور چارخواتین شامل ہیں۔ صوبے میں اومی کرون کی کل کیسز کی تعداد 75 ہوگئی۔