Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Sunday, August 3, 2025

زرعی یونیورسٹی پشاور کا 13 واں کانوکیشن

پشاور : زرعی یونیورسٹی پشاور کا 13 واں کانوکیشن منعقد ہوا۔
کانوکیشن میں کل 650 طلبا و طالبات نے ڈگریاں حاصل کیں۔ 40 طلبہ نے مختلف شعبوں میں گولڈ مڈل حاصل کئے۔
ڈگری لینے والوں میں 480 طلبہ نے بی ایس،84 نے ایم فل اور 48 نے پی ایچ ڈگری حاصل کی۔ ڈگری لینے والوں میں 260 خواتین اور 390 مرد شامل ہیں۔

زرعی یونیورسٹی پشاور کا 13 واں کانوکیشن

Shopping Basket