Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Friday, November 27, 2026

گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ بورڈ کا 22واں اجلاس

پشاوراجلاس میں مشیر توانائی عثمان سیف اللہ، مشیر خزانہ طارق محمود پاشا، چیف سیکرٹری ڈاکٹر فخر عالم عرفان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی اسلام زیب، سیکرٹری انرجی اینڈ پاور محمد زبیر سمیت بورڈ کے دیگر اراکین کی شرکت کی۔ سیکرٹری انرجی اینڈ پاور محمد زبیر نے گورنر کو ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ تخمینوں اور مالی سال 2025-26 کے نظرثانی شدہ بجٹ کا جائزہ لیا گیا۔ ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ کے مالی سال 2026-27 کے بجٹ تخمینوں اور مالی سال 2025-26 کے نظرثانی شدہ بجٹ کی منظوری دے دی۔ صوبے میں پن بجلی کی پیداوار کے وسیع امکانات سے بھرپور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے۔

گورنر خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ہائیڈل ڈویلپمنٹ فنڈ بورڈ کا 22واں اجلاس

Shopping Basket