Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Wednesday, February 11, 2026

اورکزئی: بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری

اورکزئی۔ بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔  برفباری کے باعث سردی لوٹ آئی سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔  بالائی پہاڑوں پر 4 سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔

اورکزئی: بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری

Shopping Basket