بالاکوٹ وگردونواح میں بارش جبکہ وادی کاغان میں برفباری کا سلسلہ شروع ہے۔ شوگران، کاغان، ناران اور ملحقہ مقامات پر 6 انچ سے زائد برفباری ہوئی۔ بالاکوٹ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم دوبارہ سرد ہو گیا۔ بارش اور برفباری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات