اورکزئی۔ بالائی علاقوں میں رات سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ برفباری کے باعث سردی لوٹ آئی سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے۔ بالائی پہاڑوں پر 4 سے 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Δ