Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Thursday, July 23, 2026

ایبٹ آباد مون سون کی خطرناک بارشوں کا سلسلہ جاری

ایبٹ آباد مون سون کی خطرناک بارشوں کا سلسلہ جاری متعدد علاقوں کے ندی ناہوں میں تغیانی شاہراہ ریشم پر سیلابی صرتحال شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا گزشتہ تین روز سے جاری بارشوں نے لینڈ سلائیڈینگ کے واقعات میں اضافہ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد مون سون کی خطرناک بارشوں کاسلسلہ جاری متعدد علاقوں کے ندی نالوں میں تغیانی شاہراہ ریشم پر سیلابی صرتحال لینڈ سلائیڈینگ کے خطرات منڈلانے لگے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شہری ندی نالوں پہاڑی سلسلوں کے کچے علاقوں میں احتیاتی تدابیر پر عمل کریں گہرے پانیوں میں جانے سے گریز کریں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلع انتظامیہ کے سیل نمبروں پر فوری رابطہ کریں بارش کے دوران برقی آلات سے دور رہیں تاکہ محفوظ رہ سکیں

ایبٹ آباد مون سون کی خطرناک بارشوں کا سلسلہ جاری

Shopping Basket