Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Monday, September 7, 2026

اپر چترال چرون والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

چترال اے نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چرون والی بال ٹیم کو 3-1 سیٹ سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ جبکہ بونی اے نے حکیم برادرز کُراغ کو 3-1 سیٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔ دونوں ٹیموں کو فائنل میں پہنچنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ اب فیصلہ کن معرکے میں کون فاتح بنتا ہے، یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا!

اپر چترال چرون والی بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

Shopping Basket