Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, October 6, 2026

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

ایف بی آر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے گا۔ ایف بی آر اور محکمہ ایکسائز ملکر نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں گے۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف وزیراعظم نے خصوصی احکامات دے دیئے۔ ایف بی آر تمام اضلاع میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ساتھ مل کر کاروائیاں کرے گا۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کر کے ان سے کسٹم ڈیوٹی وصول کی جائے گی۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے ٹیکس وصول کرنے کا حکم دے دیا۔  نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن نہ کرنے والے ایکسائز عملے کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔

ملک بھر میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ

Shopping Basket