Voice of Khyber Pakhtunkhwa
Tuesday, November 24, 2026

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام دوبارہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم بحال

خیبرپختونخوا حکومت نے شاہی باغ پشاور میں واقع عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا سابقہ نام بحال کرتے ہوئے اسے دوبارہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم قرار دے دیا ہے۔ محکمہ کھیل خیبرپختونخوا نے نام کی بحالی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسٹیڈیم کا سابقہ نام بحال کرنے کی منظوری دی۔ محکمہ کھیل کے مطابق فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور اسٹیڈیم اب دوبارہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کہلائے گا۔

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام دوبارہ ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم بحال

Shopping Basket