پشاور میں طلبہ کا پاک فوج کے ساتھ ایک یادگار دن

خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ و طالبات نے پشاور میں پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ طلبہ وطالبات نے پاک فوج کے زیر استعمال چھوٹے بڑے ہتھیاروں سمیت آرمی ایویشن کے زیر استعمال جہازوں کا بھی مشاہدہ کیا۔ طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیر استعمال ہتھیاروں میں خصوصی دلچسپی لی۔ طلبہ و طالبات نے وطن عزیز کے دفاع میں پاک فوج کی مثالی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کو دہرایا۔ طلبہ و طالبات نےاس طرح کے ایونٹس کو خوش آئند قرار دیا ۔

اس ایونٹ سے بہت سی غلط فہمیاں دور ہوئیں۔ یہ سفر ہمیشہ یاد رہے گا، ہم کافی انجوائے کر رہے اور فخر ہے کہ ہماری افواج کس جرآت مندانہ انداز سے وطن عزیز کے دفاع کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں، یہ ملک اور یہ فوج ہماری ہے اور ہم اپنی افواج کے ساتھ ہیں۔ سٹوڈنٹس

Posted by Voice of KP on Sunday 28 July 2024

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket