خیبرپختونخوا تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا نے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ 8 رکنی کمیٹی سپیشل سیکرٹری کی قیادت میں کام کرے گی، کمیٹی سرکاری کالجوں کا ڈیٹا اکھٹا کرنے اور تمام شعبوں کو فعال کرنے کے A special committee has been established to improve the performance of Khyber Pakhtunkhwa educational institutionsلیے ہے. کمیٹی کی شرائط میں کالجوں کے انتظامی ،تعلیمی اور مالی کارکردگی کی رپورٹ تیار کرنا شامل ہے. کمیٹی تیس دن کی مدت میں رپورٹ پیش کرے گی.

About the author

Leave a Comment

Add a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping Basket